بحیثت قوم ہمارے جرائم کا ٹریلر

Malik_007

Senator (1k+ posts)
اس قوم اور معاشرے کا حصہ ہوتے ہوئے مین خود کو کہیں نہ کہیں ان معصوموں کا مجرم پاتا ہوں۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1619082338071379968
mera bhanja ha ek is he jitni umar hogi uski, sochta hon agar usko iski jaga to dil doobnay lagta ha, yar yeh hamaray mulk ko kidhar say kidhar lay k aa gay hain khanzeer
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
mera bhanja ha ek is he jitni umar hogi uski, sochta hon agar usko iski jaga to dil doobnay lagta ha, yar yeh hamaray mulk ko kidhar say kidhar lay k aa gay hain khanzeer
Fngq6-vaQAc_b4y
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
wohi soch k tou itna dukh hota k biyan k kabil nahi, per yeh bhi hamaray bachon ki he tarah he hain, ALLAH tu in ki mushkalon ko aasan kar !!! ajeeb be-hisa kisam ki quom ha hum k zulm k khilaf kharay honay ko tayar nahi hain
کاش اس بار خان صاحب لنگر خانوں کے ساتھ ساتھ کوئی ایسا پروگرام لائیں جو کوئی بھی حکومت ختم نہ کر سکے اور ان پھولوں کا بچپن اور مستقبل بہتر ہو سکے۔ اس قوم کو کمیونٹی ورک پر لگانے کی اشد ضرورت ہے۔ بجلی کے بلوں میں دس روپے اور فکس فیس ڈال دیں اور اس فنڈ سے ہر علاقے میں چھوٹی چھوٹی ہوم انڈسٹری لگائیں جہاں ان جیسے بچوں کے ماں باپ کو کام پر لگائیں ۔ اس فیکٹری کو دو سال کی فیزبلٹی پر فنڈ کریں اور انتظام کی ذمہ داری سب لوکل باڈیز کے نمائندوں کو دیں ۔ دو سال میں فیکٹری منافع بنائے اور لوکل پروڈکشن بھی ہو چیزوں کی اور یہ قوم کام پر بھی لگے
 
sab khuch mumkin ha yarr!!! per kia karain hamaray tou Muhafiz he daku niklay hain 💔💔💔
 
ArbabAli

Politcal Worker (100+ posts)
I wish Allah hamare madad k liye bhi apne fareshte utarta en zalimo se larne k liye, jinho ne hamara ye hal kardiya hai
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جب چوکیدار ہی چوروں کیساتھ ملا ہو تو اس گھر کو تباہی سے کوئی نہیں بچا سکتا ۔۔۔

اور پاکستان کا حال اسی لیے تباہ ہے کہ ہمارے بارویں فیل جرنیلوں کے ملک پہ تجربے ہی ختم نہیں ہوتے ۔۔

او بھائی تو جا کے مورچہ سنبھال۔۔ تیرا کام ملک چلانا نہیں ۔ بارویں فیل کو کوئی چپڑاسی کی نوکری نہیں دیتا یہاں جرنیل بن کے ملک کے حکمران بن گئے ہیں۔