بحری جہاز عملے سے پیسے لینے پر ایف آئی اے افسر کا ساتھی بھی گرفتار

F1.jpg

پاکستان کے ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل میں بحری جہاز کے عملے کی کلیئرنس کے عوض 2 ہزار ڈالرزلینےوالے کو افسر کے ساتھی کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے

گرفتار ندیم اعوان نے بحری جہاز پر موجود ٹیکنیشنز کی امیگریشن کلیئرنس کے لیے جعلی دستاویزات تیار کیں جس میں ایل سی، ٹیکنیشن کیڈرز میں تبدیلی اور ای میل سمیت تمام پیپرز شامل ہیں۔

ایف آئی اے امیگریشن پورٹ قاسم کے دونوں اہلکاروں نے 8 ٹیکنیشنز کی کلیئرنس کے لیے 4 ہزار ڈالر مانگے تھے۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق اے ایس آئی عطاء اللہ میمن نے امیگریشن کلیئرنس کے نام پر بحری جہاز کے کپتان کو بلیک میل کیا تھا، جو کہ ایف آئی اے امیگریشن پورٹ قاسم میں ملوث ایف آئی اے اہلکار تھا جس نے امیگریشن کلیئرنس کے نام پر بحری جہاز کے کپتان کو بلیک میل کیا تھا، جس سے اس نے امریکی ڈالرز لیکر ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کی تھی.​
 
Last edited:

Back
Top