بجٹ میں پہلی بار صحافیوں کی ہیلتھ انشورنس کیلئے فنڈز مختص

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1667176408341159936
یہ اعلان کرتے ہوئے مجھے بڑی خوشی ہو رہی ہے کہ پہلی بار بجٹ میں میڈیا ورکرز اور ورکنگ جرنلسٹ کے لئے ہیلتھ انشورنس کی رقم مختص کی گئی ہے۔ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں ایک ارب روپے اس مقصد کے لئے رکھے گئے ہیں۔ میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا شکریہ ادا کرتی ہوں کہ اس اہم قدم کے لئے انہوں نے رقم فراہم کی۔ بطور وزیر اطلاعات یہ میرے اولین مقاصد میں سے ایک تھا کہ ورکنگ جرنلسٹس کو خاص طور پر ان کی مشکل کی گھڑی میں یہ سہولت میسر آئے۔
 
Aristo

Minister (2k+ posts)

جب میڈیا کا گلا گھونٹ کر اسے ملازموں کی طرح استمعال کرنا ہو تو ملازموں کی ہیلتھ انشورنس تو کروانی پرے گی نہ😉
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

بھکاری ملک کے پاس قرضہ واپس کرنے کے پیسے ہیں نہیں اور ان حرام خوروں کہ منہ میں اور بے کار فوج کو نواز رہے ہیں پھر کہتے ہیں مہنگائی عمران کھان کر گیا

اوورسیز پاکستانی نواز شریف اور اس کے بیٹوں سے کہو پیسے بھیج دے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1667176408341159936
یہ اعلان کرتے ہوئے مجھے بڑی خوشی ہو رہی ہے کہ پہلی بار بجٹ میں میڈیا ورکرز اور ورکنگ جرنلسٹ کے لئے ہیلتھ انشورنس کی رقم مختص کی گئی ہے۔ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں ایک ارب روپے اس مقصد کے لئے رکھے گئے ہیں۔ میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا شکریہ ادا کرتی ہوں کہ اس اہم قدم کے لئے انہوں نے رقم فراہم کی۔ بطور وزیر اطلاعات یہ میرے اولین مقاصد میں سے ایک تھا کہ ورکنگ جرنلسٹس کو خاص طور پر ان کی مشکل کی گھڑی میں یہ سہولت میسر آئے۔
غریبوں کو زندہ درگور کر کے صحافیوں کیلیئے ہیلتھ انشورنس؟
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
352562743_2486306748203230_110537896210655517_n.jpg
 
Back
Top