بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
01130217630cba0.webp


بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا ہے۔

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، جس کا اطلاق جون، جولائی اور اگست کے بلز پر ہوگا۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ جاری کردیا ہے، مذکورہ فیصلہ وفاقی حکومت کو بھی بھجوا دیا گیا ہے۔

نیپرا نے بجلی 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ 30 مئی کو محفوظ کیا تھا۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے اپریل کی فیول ایڈجسٹمنٹ میں اضافہ مانگ رکھا تھا۔


Source
https://twitter.com/x/status/1796889515019186394
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
آج رات قوم کے اس غم اور دکھ میں نواز شریف بٹ اور گشتی فراری کو نیند نہیں آنی ساری رات اپنی جمع کئ ہوئی کلکشن جرنیلوں اور سیاستدان اور ججز کے اپنی پورنو لائبریری میں موجود ٹو ٹے دیکھ دیکھ کر اپنا غم غلط کریں گے
 

Back
Top