بجلی کی دستیابی کے باوجود فیصل آباد کی پاورلومز انڈسٹری بند ہونے لگی

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
مہنگی بجلی سے ہی انڈسٹری نہیں چل سکتی لیکن میٹیریل ہی درآمد نہیں کر پارہے تو انڈسٹری میں کیا بنایں؟ کیا بیچیں؟