بجلی منافع کے سالانہ 67ارب

barca

Prime Minister (20k+ posts)
پختونخوا نے وفاق سے بجلی منافع کے سالانہ 67ارب مانگ لیے

158367-rupees_-1375692320-151-640x480.jpg


پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے 4مختلف فارمولوںکی بنیاد پر واپڈا اور مرکز سے صوبے کو بجلی کے خالص منافع کی مد میں سالانہ بنیادوں پر67 ارب روپے کی ادائیگی کا مطالبہ کردیا ہے جس کیلیے کیس تیارکرتے ہوئے وزارت خزانہ اور وزات پانی وبجلی کو ارسال کردیا گیا ہے۔

جبکہ یہ معاملہ مشترکہ مفادات کی کونسل اور وزیراعظم کے دورہ پشاور کے موقع پر بھی اٹھانے کا فیصلہ کیاگیا ہے جس کیلیے محکمہ خزانہ نے تیاری مکمل کرلی ہے،

صوبائی حکومت جسے1991ء میں نواز شریف ہی کی حکومت میں اے جی این قاضی فارمولے کے تحت بجلی کے خالص منافع کی مد میں سالانہ بنیادوں پر 6 ارب کی ادائیگی شروع ہوئی تھی میں22 سال کے دوران کوئی اضافہ نہیں ہو سک
http://www.express.pk/story/158367/


 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی روپے کاغذ میں تبدیل ہورہی ہے اور صوبے کو ادائیگی نہیں ہورہی آخر میں جو کچھ ملے گا اس سے ایک بوری گندم بھی کوئی خرید نہیں سکے گا
 

shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)
woh noory kidr gye jo keh rhy thy ky KPK bijli ky badly pesa letta hai.. woh noory yahan nhi hai.. woh noory sirf bhonkien gy oe bass
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
معذرت کے ساتھ اس ملک میں اکثریت چوروں کی ہے .عوام بھی چور حکمران ان سے بڑے چور
.
 

Back
Top