Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/KsZrJTc/unai1h1i1h221.jpg
Jab tak awam in sub lutarrown ko nehain kuttay gee, ya baz nehain anay walay.بجلی بنانے والے آئی پی پی والوں کے مالکان کے نام عوام دیکھ لے تو اس لوٹ مار کی اصل جڑ سمجھ آ جائے گئ
اس پوری لوٹ مار کمپنیز کے مالک زرداری بلاول اور چند اور پیپلز پارٹی والے ، نواز شریف بٹ اور اسکے ٹبر کے اور نواز لیگ کے چند بندے اور تیسرے مالکان جنرلز اور اسٹبلشمنٹ تو اس ساری لوٹ کے بینیفشری نواز شریف بٹ اسکا ٹبر اور پارٹی کے چند بندے ، زرداری بلاول اسکی بہنیں اور پارٹی کے چند بندے چند جرنیل اسٹبلشمنٹ اور انکے چند فرنٹ مین چودری شجاعت بھئ ان میں شامل ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|