RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)

محمد صالح ظافر نے ایک چھوٹا سا آرٹیکل کیا لکھ دیا شور ہی مچ گیا - میں سوچ سوچ کر پریشان ہو رہا ہوں کہ اس نے کیا جھوٹ کہا - پچھلے دنوں خبر آئ تھی کہ اسلام آباد اور پنجاب نے خیبر پختون خواہ کے سکولوں کو پیچھے چھوڑ دیا
اور دوسری خبر یہ تھی کہ پاکستان کی سات یونیورسٹیاں ایشیا کی تین سو یونیورسٹیوں میں شامل ہو گئی ہیں - یہ ساری اسلام آباد اور پنجاب سے ہیں - ان میں ایک بھی خیبر پختون خواہ سے نہیں
تو بتاؤ صالح ظافر نے کیا جھوٹ بولا
Last edited by a moderator: