جب تک نظامِ انصاف تبدیل نہیں کیا جاتا ، یا اس میں موجود حامیوں کو دور نہیں کیا جاتا ، یہ لوگ گرفتار ہو بھی جائیں تو آسانی سے رہا ہو جاتے ہیں، گواہوں کی شناحت ظاہر نا کرنے کا قانون ہے ہی نہیں ، اسی لیئے '' ولی بابر '' کے قتل کے ۹ گواہوں کو قتل کر دیا گیا، اور اب شاہزیب کے قتل کے گواہوں کو جان کی لالے پڑے ہوئے ہیں ۔۔