الیکشن کمیشن نے کشمیر میں جہالت اور بدزبانی کے نئے ریکارڈ بنانے والے کشمیر دشمن پی ٹی آی لوکل لیڈر علی امین گندا پور کے مزید قیام کرنے اور جلسوں میں تقاریر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
اگرچہ دیر سے یہ کام کیا گیا مگر پھر بھی درست ایکشن لیا گیا ہے کیونکہ کشمیر ایک حساس ایریا ہے اور وہاں پر پی ٹی آی کی روایتی گندہ دہنی کا فائدہ انڈیا کو ہورہا تھا۔
ویل ڈن الیکشن کمیشن
اگرچہ دیر سے یہ کام کیا گیا مگر پھر بھی درست ایکشن لیا گیا ہے کیونکہ کشمیر ایک حساس ایریا ہے اور وہاں پر پی ٹی آی کی روایتی گندہ دہنی کا فائدہ انڈیا کو ہورہا تھا۔
ویل ڈن الیکشن کمیشن
سورس