باقی 99 روپے کہاں ہیں ؟‎

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی پی پی کے ایک رکن نے اپنی تقریر کے دوران ایک کہانی سنائی :
ایک باپ نے اپنے تین بیٹوں کو ایک ایک سو روپیہ دیا اور کہا کہ ایسی چیز خرید کر لاؤ کہ اس سے یہ کمرہ بھر جائے ۔ ایک بیٹا 100 روپے کی کپاس خرید لایا لیکن اس سے کمرہ نہ بھر سکا ۔ دوسرا بیٹا 100 روپے کا بھوسہ خرید لایامگر اس سے بھی کمرہ نہ بھر سکا ۔ تیسرا بیٹا بہت ذہین تھا ۔ وہ گیا اور ایک روپے کی موم بتی لے آیا ۔ اسے جلا کر کمرے میں رکھ دیا تو اس کی روشنی سے سارا کمرہ بھر گیا
اس کے بعد پی پی پی کے رُکن قومی اسمبلی نے کہا :
“ہمارے صدر زرداری صاحب تیسرے بیٹے کی طرح ہیں ۔ جس دن سے صدر بنے ہیں مُلک کو خوشحالی کی روشنی سے منوّر کر دیا ہے
اسمبلی حال کی پچھلی نشستوں سے ایک رُکن کی آواز آئی “وہ سب تو ٹھیک ہے ۔ باقی 99 روپے کہاں ہیں ؟”​

bc2d04265d42733dd03de4f80cb07342.png

--
 
Last edited by a moderator:

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی پی پی کے ایک رکن نے اپنی تقریر کے دوران ایک کہانی سنائی :
ایک باپ نے اپنے تین بیٹوں کو ایک ایک سو روپیہ دیا اور کہا کہ ایسی چیز خرید کر لاؤ کہ اس سے یہ کمرہ بھر جائے ۔ ایک بیٹا 100 روپے کی کپاس خرید لایا لیکن اس سے کمرہ نہ بھر سکا ۔ دوسرا بیٹا 100 روپے کا بھوسہ خرید لایامگر اس سے بھی کمرہ نہ بھر سکا ۔ تیسرا بیٹا بہت ذہین تھا ۔ وہ گیا اور ایک روپے کی موم بتی لے آیا ۔ اسے جلا کر کمرے میں رکھ دیا تو اس کی روشنی سے سارا کمرہ بھر گیا
اس کے بعد پی پی پی کے رُکن قومی اسمبلی نے کہا :
ہمارے صدر زرداری صاحب تیسرے بیٹے کی طرح ہیں ۔ جس دن سے صدر بنے ہیں مُلک کو خوشحالی کی روشنی سے منوّر کر دیا ہے
اسمبلی حال کی پچھلی نشستوں سے ایک رُکن کی آواز آئی وہ سب تو ٹھیک ہے ۔ باقی 99 روپے کہاں ہیں ؟

--

(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)
Simply Brilliant​
 
Lodhi

Chief Minister (5k+ posts)
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی پی پی کے ایک رکن نے اپنی تقریر کے دوران ایک کہانی سنائی :
ایک باپ نے اپنے تین بیٹوں کو ایک ایک سو روپیہ دیا اور کہا کہ ایسی چیز خرید کر لاؤ کہ اس سے یہ کمرہ بھر جائے ۔ ایک بیٹا 100 روپے کی کپاس خرید لایا لیکن اس سے کمرہ نہ بھر سکا ۔ دوسرا بیٹا 100 روپے کا بھوسہ خرید لایامگر اس سے بھی کمرہ نہ بھر سکا ۔ تیسرا بیٹا بہت ذہین تھا ۔ وہ گیا اور ایک روپے کی موم بتی لے آیا ۔ اسے جلا کر کمرے میں رکھ دیا تو اس کی روشنی سے سارا کمرہ بھر گیا
اس کے بعد پی پی پی کے رُکن قومی اسمبلی نے کہا :
ہمارے صدر زرداری صاحب تیسرے بیٹے کی طرح ہیں ۔ جس دن سے صدر بنے ہیں مُلک کو خوشحالی کی روشنی سے منوّر کر دیا ہے
اسمبلی حال کی پچھلی نشستوں سے ایک رُکن کی آواز آئی وہ سب تو ٹھیک ہے ۔ باقی 99 روپے کہاں ہیں ؟

--
:thank: lekin sawal mat karna 99 rupees ka warna :133:
 
ZardariPPP

Citizen

woh baaki 99rs b poori zahanat k sath Awaam par harch kiye ja rhe hain
 
rajaforu

Voter (50+ posts)
Tusi te Enj Gul Kerde Pe oo Jewin Una noo Asr Ho Jarnna wee....................baqi 99 te CJ We Lubda Piya ee.....(bigsmile)
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Very Nice... Simply brilliant ...but I doubt Mr.Z just have though how much i can take of this 100, rather than filling the room....evil thinker
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Main ney pocha baki 99 kaha hain tu bola phly 100 dey phir sawal krna after all main sadar hun:lol:
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
یقین کرنا میں ایک ضروری کام سے جارہا تھا مگر تمہاری وجھہ سے دوبارہ آن لائن ہونا پڑا

بہت اعلی
(clap)(clap)(clap)