بارہ سالہ بچے سے بدفعلی و ویڈیو بناکر بلیک میل کرنیوالا اکیڈمی ٹیچر گرفتار

acand111mh2.jpg

بارہ سالہ بچے سے بدفعلی و ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والا نجی اکیڈمی ٹیچر گرفتار

لاہور میں 12 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے اور ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والا نجی اکیڈمی کا ٹیچر گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رائیونڈ پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی جانب سے دی گئی درخواست پر مقدمہ درج کرکے کارروائی کرتے ہوئے نجی اکیڈمی کے ٹیچر نعیم راشد کو گرفتار کرلیا ہے۔

بچے کے والد نے پولیس کو دی گئی درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ 12 سالہ بچہ ایک نجی اکیڈمی میں پڑھنے جاتا تھا، اکیڈمی کے ایک ٹیچر نے بچے کے ساتھ زیادتی کرکے بدفعلی کی ویڈیو ریکارڈنگ کی اور اس ریکارڈنگ کی بنیاد پر بچے کو بلیک میل کرنے کی کوشش کرتا رہا۔

پولیس نے درخواست پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتا رکرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

دوسری جانب قاری ابوبکر معاویہ کے وکیل میاں داؤد کا دعویٰ ہے کہ قاری ابوبکر کو اغوا کرکے تھانہ لایا گیا اور اسکے بعد اسے نشہ آور چیز کھلاکر بے ہوش کیا گیا جس کے بعد اسکے سپرم نکالے گئے تاکہ ثبوت پیدا کئے جاسکتیں۔
https://twitter.com/x/status/1779743287433171067
میاں داؤد کا دعویٰ ہے کہ پولیس نے سپرم نکالے اور اسکے بعد اسکے کپڑوں پر خود ہی لگائے،اور پھر پولیس نے وہی سپرم بچے کے کپڑوں پر لگائے تاکہ یہ کہانی بنائی جاسکے کہ قاری صاحب نے بچے سے بدفعلی کی
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Aisey logo ko death sentence di jaani chahiey warna jurm khatam nahi hongey, Pakistani society bohtnichley level pe chali gai hay, ab ziada se ziada saza ki zarorat hay
 

Azpir

MPA (400+ posts)
acand111mh2.jpg

بارہ سالہ بچے سے بدفعلی و ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والا نجی اکیڈمی ٹیچر گرفتار

لاہور میں 12 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے اور ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والا نجی اکیڈمی کا ٹیچر گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رائیونڈ پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی جانب سے دی گئی درخواست پر مقدمہ درج کرکے کارروائی کرتے ہوئے نجی اکیڈمی کے ٹیچر نعیم راشد کو گرفتار کرلیا ہے۔

بچے کے والد نے پولیس کو دی گئی درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ 12 سالہ بچہ ایک نجی اکیڈمی میں پڑھنے جاتا تھا، اکیڈمی کے ایک ٹیچر نے بچے کے ساتھ زیادتی کرکے بدفعلی کی ویڈیو ریکارڈنگ کی اور اس ریکارڈنگ کی بنیاد پر بچے کو بلیک میل کرنے کی کوشش کرتا رہا۔

پولیس نے درخواست پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتا رکرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

دوسری جانب قاری ابوبکر معاویہ کے وکیل میاں داؤد کا دعویٰ ہے کہ قاری ابوبکر کو اغوا کرکے تھانہ لایا گیا اور اسکے بعد اسے نشہ آور چیز کھلاکر بے ہوش کیا گیا جس کے بعد اسکے سپرم نکالے گئے تاکہ ثبوت پیدا کئے جاسکتیں۔
https://twitter.com/x/status/1779743287433171067
میاں داؤد کا دعویٰ ہے کہ پولیس نے سپرم نکالے اور اسکے بعد اسکے کپڑوں پر خود ہی لگائے،اور پھر پولیس نے وہی سپرم بچے کے کپڑوں پر لگائے تاکہ یہ کہانی بنائی جاسکے کہ قاری صاحب نے بچے سے بدفعلی کی
Is wakeel ki gaaand.mai kisi khotay ka lund dal k banda sperm test karwa Le to khota iska baap e nikle ga.
 

ranaji

President (40k+ posts)
یہ فلمیں بنانے والا تو ایجنسی کا اثاثہ ہے اسکو بھی اب ججز اور جرنیلوں اور سیاستدانوں کے پورنو ٹوٹے بنانے کے لئے بھرتی کرلو ویسے تو ایسی حرام توپی کے لئے کمیشنڈ آفیسر ہی رکھے گئے ہیں لیکن بہت سارے اور بھی تو نان کمیشنڈ آفیسرز رکھے ہوئے ہیں اسکو بھی روزگار دیدو بے چارہ دعائیں دے گا