بادشاہ تو ننگا ہے ابا

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جاوید ہاشمی اور از قسمِ ہاشمی دیگر لوگوں سے آئندہ نہایت ہوشیار رہا جاوے۔ان کا بھرپور احترام ضرور کیا جاوے ۔ان کی قربانیوں کا بھی کھل کے اعتراف ہونا چاہیے۔ان کی ضمیر پرستی کی بھی پوری پوری داد دی واجب ہے۔ وہ جلسوں کی گرمائش کے لیے بھی خاصے موزوں ہیں۔ان کی عوام دوست باغیانہ طبیعت کو بھی مشعلِ راہ بنانے کا عہد کیا جاسکتا ہے۔ پر بنامِ خدا کوئی بھی قومی جماعت ( بشمول عوامی نیشنل پارٹی و جمیعت علمائے اسلام ) کہ جسے اپنی دنیا و دین نیز جان و دل عزیز ہو ، جاوید ہاشمی کو بقائمی ہوش و حواس یا بلا ہوش و حواس اپنا مرکزی عہدیدار بنانے سے پرہیز کرے۔ ایسے لوگ چلتے میچ میں عین جب فالو آن قریب ہو وکٹ اکھاڑ کے بھاگ جاتے ہیں یا پچ کھود ڈالتے ہیں۔
( منجانب ۔ہمدردانِ تحریکِ انصاف پاکستان )

اقبال نے شاید یہ مقطع جاوید ہاشمی جیسوں کے لیے ہی کہا ہے۔

چپ رہ نہ سکا حضرتِ یزداں میں بھی اقبال
کرتا کوئی اس بندہِ گستاخ کا منہ بند۔


کپتان خان ہاشمی کی اسکیننگ رپورٹ میں وہ طفلِ آزاد منش نہیں دیکھ پائے جو کہیں بھی موقع محل کی پرواہ کیے بغیر کسی بھی خلافِ طبیعت بات پر پسر جاتا ہے۔ وہ بچہ جو جھوٹ بولنا بھی چاہے تو فوراً پکڑا جاتا ہے۔ وہ بچہ جو غیر سیاسی ہوتا ہے۔ وہ بچہ جو بادشاہ کے لباس کی تعریف میں ایک دوسرے پر بازی لے جانے والے جی حضوری ہجوم کا حصہ ہوتے ہوئے بھی نتائج و مصلحت سے آزاد یکدم چیخ پڑتا ہے، بادشاہ کے تن پر تو کپڑے ہی نہیں۔ بادشاہ تو ننگا ہے ابا۔۔۔

حالانکہ گرگانِ باراں دیدہ نے لاکھ سمجھایا کہ جاوید ہاشمی کو مت لو۔ وہ یس سر الیون میں نہیں چل پائیں گے۔انھیں نہ تو گیم ڈالنے کی تمیز ہے، نہ کرکٹ کا پتہ، نہ میچ فکسنگ کی شد بد اور نہ ہی ڈریسنگ روم کلچر سے واقفیت۔زود رنج آدمی ہیں۔کہیں کبھی کسی بھی میچ میں بات بے بات غضب ناک ہوگئے تو اپنی ہی وکٹ پر بلا نہ دے ماریں۔کہیں جان بوجھ کر آخری اور فیصلہ کن کیچ ہی نہ چھوڑ دیں۔ کسی خفگی کی بنا پر وکٹ چھوڑ کے ہی کھڑے نہ ہوجائیں۔ سامنے والے کو رن آؤٹ ہی نہ کروادیں۔ مانا کہ جاوید ہاشمی ذات کے سید ہیں پر طبیعت میں خانصاحبی دھرمٹ سے کوٹی گئی ہے۔ایک پارٹی میں ایک وقت میں ایک ہی خان صاحب بہت ہیں۔


مگر کپتان خان کا ایک ہی جواب تھا کہ جو میں جانتا ہوں وہ تم نہیں جانتے۔ میں نے میاں داد جیسے لا ابالیے کی ایک نہیں چلنے دی۔ قاسم عمر کے ٹیسٹ کیرئر پر اس کی لمبی زبان کے سبب بریک لگوا دی۔ یونس احمد کے لیے وکٹ تنگ کردی۔گرم مرطوب جسٹس وجیہہ الدین کو معتدل مزاج بنا دیا۔ حامد خان جیسے آتش گیر مادے پر ٹھنڈی بالٹی ڈال دی تو جاوید ہاشمی بھی کانِ نمک میں نمک ہو ہی جائیں گے۔ میں بھی باغی وہ بھی باغی۔ خوب گزرے گی دونوں کی۔ ویسے بھی ن لیگ میں وہ ہرگز جانا پسند نہیں کریں گے۔ پیپلز پارٹی سے ان کا ہمیشہ نظریاتی مسئلہ رہا ہے۔ جماعتِ اسلامی کا ڈھانچہ، رینج اور ڈسپلن ایسا ہے کہ ہاشمی جیسوں کا دم گھٹ جاتا ہے۔

اب ہاشمی صاحب 23 برس کے شعلہ بیاں طالبِ علم رہنما بھی نہیں بلکہ 66 برس کے میچور سیاستداں ہیں۔ عمر کے اپنے تقاضے ہوتے ہیں۔ صحت بھی مزید مہم جوئی کی اجازت نہیں دیتی۔ان سب عوامل کی بنا پر ہاشمی آخری دم تک تحریکِ انصاف میں ہی باعزت زندگی گزارنا پسند کریں گے۔ان میں اچھی بات یہ بھی ہے کہ ایک سیدھے کھرے شخص کی طرح جتنی جلد ناراض ہوتے ہیں اتنی جلدی من بھی جاتے ہیں۔اس لیے فکر نہ کرو میں سنبھال لوں گا۔اپنے کپتان پر پہلے کی طرح بھروسہ رکھو۔

جاوید ہاشمی کے بارے میں کپتان کی ریڈنگ بہت صحیع تھی۔ پر ایک چوک ہوگئی، جیسا کہ روایتی کہانیوں میں ہیرو سے اکثر ہو ہی جاتی ہے۔ کپتان خان ہاشمی کی اسکیننگ رپورٹ میں وہ طفلِ آزاد منش نہیں دیکھ پائے جو کہیں بھی موقع محل کی پرواہ کیے بغیر کسی بھی خلافِ طبیعت بات پر پسر جاتا ہے۔ وہ بچہ جو جھوٹ بولنا بھی چاہے تو فوراً پکڑا جاتا ہے۔ وہ بچہ جو غیر سیاسی ہوتا ہے۔ وہ بچہ جو بادشاہ کے لباس کی تعریف میں ایک دوسرے پر بازی لے جانے والے جی حضوری ہجوم کا حصہ ہوتے ہوئے بھی نتائج و مصلحت سے آزاد یکدم چیخ پڑتا ہے، بادشاہ کے تن پر تو کپڑے ہی نہیں ۔بادشاہ تو ننگا ہے ابا۔
۔۔

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/09/140903_warning_about_hashmi_type_wusat_rk.shtml
 
Last edited by a moderator:

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
10347536_654278098004079_6905973641217148785_n.jpg
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
JH issue doesn't make your party(PML-N) any better.:) Your party is still known as a corrupt party.:)

Although JH would still have remained respected among all if he still hadn't shaken hands with the parties he left and the parties he always called looters, Let alone coming on a channel which is now best known as PTV 2 of the Govt..
 
Last edited:

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
Enough is Enough, let us be corrupt and whatever, but we are not controlled by GHQ - I wonder how people like you are still in PTI

This is all mate, say Good bye to PTI-

busy in Twitter - will talk to you in a week

JH issue doesn't make your party(PML-N) any better.:) Your party is still known as a corrupt party.:)
 

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
وسعت اللہ خانبی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی2 گھنٹے پہلےضروری انتباہہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جاوید ہاشمی اور از قسمِ ہاشمی دیگر لوگوں سے آئندہ نہایت ہوشیار رہا جاوے۔ان کا بھرپور احترام ضرور کیا جاوے ۔ان کی قربانیوں کا بھی کھل کے اعتراف ہونا چاہیے۔ان کی ضمیر پرستی کی بھی پوری پوری داد دی واجب ہے۔ وہ جلسوں کی گرمائش کے لیے بھی خاصے موزوں ہیں۔ان کی عوام دوست باغیانہ طبیعت کو بھی مشعلِ راہ بنانے کا عہد کیا جاسکتا ہے۔ پر بنامِ خدا کوئی بھی قومی جماعت ( بشمول عوامی نیشنل پارٹی و جمیعت علمائے اسلام ) کہ جسے اپنی دنیا و دین نیز جان و دل عزیز ہو ، جاوید ہاشمی کو بقائمی ہوش و حواس یا بلا ہوش و حواس اپنا مرکزی عہدیدار بنانے سے پرہیز کرے۔ ایسے لوگ چلتے میچ میں عین جب فالو آن قریب ہو وکٹ اکھاڑ کے بھاگ جاتے ہیں یا پچ کھود ڈالتے ہیں۔( منجانب ۔ہمدردانِ تحریکِ انصاف پاکستان )اقبال نے شاید یہ مقطع جاوید ہاشمی جیسوں کے لیے ہی کہا ہے۔چپ رہ نہ سکا حضرتِ یزداں میں بھی اقبالکرتا کوئی اس بندہِ گستاخ کا منہ بند۔حالانکہ گرگانِ باراں دیدہ نے لاکھ سمجھایا کہ جاوید ہاشمی کو مت لو۔ وہ یس سر الیون میں نہیں چل پائیں گے۔انھیں نہ تو گیم ڈالنے کی تمیز ہے، نہ کرکٹ کا پتہ، نہ میچ فکسنگ کی شد بد اور نہ ہی ڈریسنگ روم کلچر سے واقفیت۔زود رنج آدمی ہیں۔کہیں کبھی کسی بھی میچ میں بات بے بات غضب ناک ہوگئے تو اپنی ہی وکٹ پر بلا نہ دے ماریں۔کہیں جان بوجھ کر آخری اور فیصلہ کن کیچ ہی نہ چھوڑ دیں۔ کسی خفگی کی بنا پر وکٹ چھوڑ کے ہی کھڑے نہ ہوجائیں۔ سامنے والے کو رن آؤٹ ہی نہ کروادیں۔ مانا کہ جاوید ہاشمی ذات کے سید ہیں پر طبیعت میں خانصاحبی دھرمٹ سے کوٹی گئی ہے۔ایک پارٹی میں ایک وقت میں ایک ہی خان صاحب بہت ہیں۔مگر کپتان خان کا ایک ہی جواب تھا کہ جو میں جانتا ہوں وہ تم نہیں جانتے۔ میں نے میاں داد جیسے لا ابالیے کی ایک نہیں چلنے دی۔ قاسم عمر کے ٹیسٹ کیرئر پر اس کی لمبی زبان کے سبب بریک لگوا دی۔ یونس احمد کے لیے وکٹ تنگ کردی۔گرم مرطوب جسٹس وجیہہ الدین کو معتدل مزاج بنا دیا۔ حامد خان جیسے آتش گیر مادے پر ٹھنڈی بالٹی ڈال دی تو جاوید ہاشمی بھی کانِ نمک میں نمک ہو ہی جائیں گے۔ میں بھی باغی وہ بھی باغی۔ خوب گزرے گی دونوں کی۔ ویسے بھی ن لیگ میں وہ ہرگز جانا پسند نہیں کریں گے۔ پیپلز پارٹی سے ان کا ہمیشہ نظریاتی مسئلہ رہا ہے۔ جماعتِ اسلامی کا ڈھانچہ، رینج اور ڈسپلن ایسا ہے کہ ہاشمی جیسوں کا دم گھٹ جاتا ہے۔اب ہاشمی صاحب 23 برس کے شعلہ بیاں طالبِ علم رہنما بھی نہیں بلکہ 66 برس کے میچور سیاستداں ہیں۔ عمر کے اپنے تقاضے ہوتے ہیں۔ صحت بھی مزید مہم جوئی کی اجازت نہیں دیتی۔ان سب عوامل کی بنا پر ہاشمی آخری دم تک تحریکِ انصاف میں ہی باعزت زندگی گزارنا پسند کریں گے۔ان میں اچھی بات یہ بھی ہے کہ ایک سیدھے کھرے شخص کی طرح جتنی جلد ناراض ہوتے ہیں اتنی جلدی من بھی جاتے ہیں۔اس لیے فکر نہ کرو میں سنبھال لوں گا۔اپنے کپتان پر پہلے کی طرح بھروسہ رکھو۔جاوید ہاشمی کے بارے میں کپتان کی ریڈنگ بہت صحیع تھی۔ پر ایک چوک ہوگئی، جیسا کہ روایتی کہانیوں میں ہیرو سے اکثر ہو ہی جاتی ہے۔ کپتان خان ہاشمی کی اسکیننگ رپورٹ میں وہ طفلِ آزاد منش نہیں دیکھ پائے جو کہیں بھی موقع محل کی پرواہ کیے بغیر کسی بھی خلافِ طبیعت بات پر پسر جاتا ہے۔ وہ بچہ جو جھوٹ بولنا بھی چاہے تو فوراً پکڑا جاتا ہے۔ وہ بچہ جو غیر سیاسی ہوتا ہے۔ وہ بچہ جو بادشاہ کے لباس کی تعریف میں ایک دوسرے پر بازی لے جانے والے جی حضوری ہجوم کا حصہ ہوتے ہوئے بھی نتائج و مصلحت سے آزاد یکدم چیخ پڑتا ہے، بادشاہ کے تن پر تو کپڑے ہی نہیں ۔بادشاہ تو ننگا ہے ابا۔۔۔http://m.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/09/140903_warning_about_hashmi_type_wusat_rk
 

student

Senator (1k+ posts)
Mubarak ho.. jao sajday kero un ko jinhoo ne tum per hakoomat kernay ke liye agli 7 naslain tayar ker rakhi hai.. Democracy ha!
Enough is Enough, let us be corrupt and whatever, but we are not controlled by GHQ - I wonder how people like you are still in PTI

This is all mate, say Good bye to PTI-

busy in Twitter - will talk to you in a week
 
Last edited:

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Enough is Enough, let us be corrupt and whatever, but we are not controlled by GHQ - I wonder how people like you are still in PTI

This is all mate, say Good bye to PTI-

busy in Twitter - will talk to you in a week

Let us not get into debate of who brought NS into politics(Made him CM during Dictatorship), helped him win big in 1990 elections and now 2013 elections. And who asked Raheel Sharif for help.

The situation is like "Ulta Chor Kotwaal ko Dantay"
 

Synikmaster

MPA (400+ posts)
Enough is Enough, let us be corrupt and whatever, but we are not controlled by GHQ - I wonder how people like you are still in PTI

This is all mate, say Good bye to PTI-

busy in Twitter - will talk to you in a week

But you are made by GHQ...don't you know that.
 

Athra

Senator (1k+ posts)
Enough is Enough, let us be corrupt and whatever, but we are not controlled by GHQ - I wonder how people like you are still in PTI

This is all mate, say Good bye to PTI-

busy in Twitter - will talk to you in a week



تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو .. ہمیں یاد ہے ذرا ذرا
ایک جنرل جیلانی بھی ہوتا تھا ہمیں یاد ہی ذرا ذرا
ایک جنرل ضیالحق بھی تھا ہمیں یاد ہے ذرا ذرا
ایک جنرل حمید گل بھی ہے ہمیں یاد ہے ذرا ذرا
آئ جی آئ بھی بنی تھی تمیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
یہ وہی نواز شریف ہے جو ضیالحق کی روحانی بیٹا ہے
تمیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ہمیں یاد ہے ذرا ذرا
 

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
Enough is Enough, let us be corrupt and whatever, but we are not controlled by GHQ - I wonder how people like you are still in PTI

This is all mate, say Good bye to PTI-

busy in Twitter - will talk to you in a week

LOL .. Are you forgetting memo-gate .. Mian Sb. appeared in SC wearing black coat ?
 

student

Senator (1k+ posts)
ye kaum Nawaz Sharif aur Asif Zardari ko deserve kerti hai.. enhay sab yaad hai...
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو .. ہمیں یاد ہے ذرا ذرا
ایک جنرل جیلانی بھی ہوتا تھا ہمیں یاد ہی ذرا ذرا
ایک جنرل ضیالحق بھی تھا ہمیں یاد ہے ذرا ذرا
ایک جنرل حمید گل بھی ہے ہمیں یاد ہے ذرا ذرا
آئ جی آئ بھی بنی تھی تمیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
یہ وہی نواز شریف ہے جو ضیالحق کی روحانی بیٹا ہے
تمیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ہمیں یاد ہے ذرا ذرا
 

AshRay

Senator (1k+ posts)
enough is enough, let us be corrupt and whatever, but we are not controlled by ghq - i wonder how people like you are still in pti

this is all mate, say good bye to pti-

busy in twitter - will talk to you in a week

....... Aisi baatein mat karo ke aadhi tankhwa kat jae
 

staray khaatir

Minister (2k+ posts)
JH issue doesn't make your party(PML-N) any better.:) Your party is still known as a corrupt party.:)

Although JH would still have remained respected among all if he still hadn't shaken hands with the parties he left and the parties he always called looters, Let alone coming on a channel which is now best known as PTV 2 of the Govt..
JH did not shake hands with anyone but saved the PARLIAMENTARY DEMOCRACY Pakistan.IK ko bhi kuch milna nahi tha sirf APOLOGIES detay phirna tha.es leyay sab k leyay behtar huwa.
Geo TV ko govt ke taraf push kernay walay koun hain?IK aur un k sarparast.JH went to talk with the bravest journalist in Pakistan.
Afridi sahib,thora sa wait karain sab clear ho ja a ga.
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
جاويد ہاشمى ن ليگ کى وہ بندوق تھي جس سے انہوں نے بوقت ضرورت تحريک انصاف پر فائر کرديا
 

Back
Top