[FONT=&]زندہ اور بیدار مغز قوم وہ ہوتی ہے جو خود احتسابی کے ذریعے اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں کا جائزہ لے کر ان کی تلافی کا سامان کرتی ہے اور اپنا کھویا ہوا وقار اور مقام بحال کرلیتی ہے جبکہ ناکام اور مردہ قوم وہ ہوتی ہے جو اپنی ناکامیوں، نامرادیوں اور مصائب و آلام کا الزام دوسروں پر لگاکر خود رونا دھونا شروع کردے اور بے بس، مجبور اور مظلوم بن کر ہاتھ پر ہاتھ دھر کر بیٹھ جائے ایسی بے حس قوم کو زمانہ اپنے پائوں تلے روند ڈالتا ہے اور انہیں غلامی اور ذلت کی زنجیریں پہنادیتا ہے جبکہ زندہ و جاوید قوم ان غلامی کی زنجیروں کو توڑنے، قعر مذلت سے نکلنے اور کامیابی و کامرانی کے زینے پر چڑھنے کے لئے کمربستہ ہوکر میدان عمل میں اتر آتی ہے۔
[/FONT]
[FONT=&]خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی[/FONT] [FONT=&]نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا[/FONT]
i really missed this guy.......................LOL.....for the love of social media, can somebody please give him a spot of an anchor in one of the news channels so that the poor guy stops making videos in his car..........