باتیں کروڑوں کی ، دکان پکوڑوں کی۔
سندھ کو پیپلزپارٹی کی حکومت نے لاک ڈاؤن تو کردیا لیکن عوام کو
اب تک دعوے کے برعکس راشن نہیں پہنچایا۔
ایک ہفتہ گزر گیا، تقسیم کا طریقہ کار ہی طے نہ ہو سکا۔

Last edited by a moderator: