RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
کچھ دنوں سے مصروفیت کی وجہ سے عمرانی پراؤں سے ملاقات نہیں ہوئی ان کو ایک ضروری خبر دینی تھی - پچھلے دنوں الجزیرہ والے مہدی حسن نے خان صاب کو انٹرویو میں لکھ کر سوال پوچھا کہ
کیا باوے بائیڈن کو ابھی بھی اپنے حکومت گرانے کے مجرم قرار دیتے ہیں ؟
اگوں خان صاب نے لکھ کر جو جواب دیا اس کا مطبل یہ نکلتا ہے
او نہیں جی یہ باجوہ تھا جو باوے اروں کے کانوں میں میرے خلاف کانا پھوسیاں کرتا تھا - سارا قصور ہی اسی کا ہے جی - یہ جو ابسولتلی ناٹ کا پٹاکا تھا یہ میرے منہ سے نہیں کہیں اور سے نکل گیا تھا
نہ ڈونلڈ لؤ کی دھمکیاں ، نہ امریکی سازش وازش --- کچھ بھی نہیں لکھ کر دیا خان صاب نے
اس لئے عمرانی پراؤں پینوں کو بتانا یہ تھا
دستاویزات میں خان صاب تو بس جی بائیڈن کی عاجز بکری کی طرح ہیں
- یہ جو پہلے آپ ساری تقریریں سنتے آے ہیں - یہ آوازیں پتا نہیں کہاں سے نکلتی رہی ہیں - تم لوگ صرف لکھے پر توجہ دو

Citizen X Will_Bite Munawarkhan wasiqjaved Wake up Pak crankthskunk samkhan ek hindustani sensible Husaink Husain中川日本 atensari desan mughals Mocha7 Siberite Islamabadiya ahameed