بائیدن کی نئی بکری کو - ساتھ کے ساتھ ہی انعام مل گیا

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے دو دن پہلے ایک تھریڈ ڈالا تھا کہ خان صاب نے باوے بائیدن اور ڈونلڈ لؤ کے سارے گناه معاف کر دیے - اور (ڈھکے چھپے الفاظ میں) لکھ کر دے دیا کہ جی یہ سارا کا سارا قصور باجوے کا تھا
تو انعام میں باوے بائیدن کی نئی بکری کو چاولوں مزیدار والے جوی پھکنے کے لئے ملی -- کل سزا معطل ہو گئی

Citizen X Will_Bite Munawarkhan wasiqjaved Wake up Pak crankthskunk samkhan ek hindustani sensible Husaink Husain中川日本 atensari desan mughals Mocha7 Siberite Islamabadiya ahameed Sohail Shuja
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

مطلب روس جانے پر حکومت ختم کر دی اور نام نہ لینے پر سزا معاف کردی؟؟؟
 
saleema

MPA (400+ posts)
Rajay 2 Saal se Tinds or Mr. 10% ki hakoomat hai..ma3eeshat k hal batao....Khan ne jail me Beth Kar bhi tum logon k neendain haram Kar de Hain...Suna hai wadda gol gappa inqilabi Bana Chahta hai lekin chota dengue mennatain Kar Raha hai keh London ja ke inqilab nikalo...Rajay kafi Dino se ek sawal pooch Raha hoon keh yeh Saray beghayrat toh Hain lekin badshakal q Hain?😊
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
اس کے سپیشلسٹ آپ ہیں جی -- جو بھی علاج ہے آپ خود ہی کر لیں
ساڈی طرفوں اجازت ہے

Mian Sanp need oiling

Ejollifycom GIF by Ejollify Beauty
 
sajhassan

MPA (400+ posts)
اس کے سپیشلسٹ آپ ہیں جی -- جو بھی علاج ہے آپ خود ہی کر لیں
ساڈی طرفوں اجازت ہے
Specialist tu mujhey aisey keh rahay hain jesay main nay apki hawa ka bhi ilaj kia ho. Baki Mian sb ko yatemoun ki tarha chorna achi baat nahi hai magar Mian sb bhi tu apkay saath aisey hi kertay hain. 🤣
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
میں نے دو دن پہلے ایک تھریڈ ڈالا تھا کہ خان صاب نے باوے بائیدن اور ڈونلڈ لؤ کے سارے گناه معاف کر دیے - اور (ڈھکے چھپے الفاظ میں) لکھ کر دے دیا کہ جی یہ سارا کا سارا قصور باجوے کا تھا
تو انعام میں باوے بائیدن کی نئی بکری کو چاولوں مزیدار والے جوی پھکنے کے لئے ملی -- کل سزا معطل ہو گئی

Citizen X Will_Bite Munawarkhan wasiqjaved Wake up Pak crankthskunk samkhan ek hindustani sensible Husaink Husain中川日本 atensari desan mughals Mocha7 Siberite Islamabadiya ahameed Sohail Shuja
راجے جیسے بندے جب بھی کہیں نظر آتے ہیں تو سب یہی کہتے ہیں ، لو جی اج فیر کھل گیا جے

dog escape GIF
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے دو دن پہلے ایک تھریڈ ڈالا تھا کہ خان صاب نے باوے بائیدن اور ڈونلڈ لؤ کے سارے گناه معاف کر دیے - اور (ڈھکے چھپے الفاظ میں) لکھ کر دے دیا کہ جی یہ سارا کا سارا قصور باجوے کا تھا
تو انعام میں باوے بائیدن کی نئی بکری کو چاولوں مزیدار والے جوی پھکنے کے لئے ملی -- کل سزا معطل ہو گئی

Citizen X Will_Bite Munawarkhan wasiqjaved Wake up Pak crankthskunk samkhan ek hindustani sensible Husaink Husain中川日本 atensari desan mughals Mocha7 Siberite Islamabadiya ahameed Sohail Shuja
نہ بائیڈن کو پاکستان کی کوئی پرواہ ہے، نہ عمران خان کی.

یہ نون لیگ اور پیتل پارٹی جیسے نحوستوں کا خاصا ہے، کہ ملک میں کچھ بھی کرنا کرانا ہو، تو امریکی باپوں کی طرف بھاگتے ہیں.
نواز کلنٹن کے پاس روتا گیا تھا. بینظیر اپنے امریکی حواریوں کے پاس گیے مدد کے لئے.
یہ حقیقت، اور تاریخ کا حصّہ ہے.
موروثی سیاست کرنے والے، اپنی موروثی بیماریوں کی وجہ سے دائمی مرض کا شکار ہیں.

عمران خان کو بریت اس لئے ملی کے کسی گدھے کو بھی نظر ا رہا تھا کہ کیس میں دم نہیں ہیں. تم لوگوں کی عزت ہے نہیں، تو راس بھی نہیں اتی.

جا راجہ، مریم کے آگے بھنگڑا ڈالنے کا وقت ہوا چاہتا ہے. تم پٹواری مراثیوں کی یہی اوقات ہے.
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
نہ بائیڈن کو پاکستان کی کوئی پرواہ ہے، نہ عمران خان کی
Right from the start, you knew that Niazi's American conspiracy theory was a load of bullshit, but you decided not to share it with fellow youthees.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Right from the start, you knew that Niazi's American conspiracy theory was a load of bullshit, but you decided not to share it with fellow youthees.
It was not BS. Donald Lou wasnt put on the stand for nothing. Cipher exists, and govt was hesitant to pursue the case, because they knew IK did not lie.

Its true that Americans have always wanted their stooges in power in Pakistan. Which is why they have mollycoddled generals, despite raising slogans of democracy. And its even better when those stooges are in the guise of civilians, like nawaz and zardari....cloak and dagger approach.
And the end of the day, its always the public that pays
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نہ بائیڈن کو پاکستان کی کوئی پرواہ ہے، نہ عمران خان کی.

یہ نون لیگ اور پیتل پارٹی جیسے نحوستوں کا خاصا ہے، کہ ملک میں کچھ بھی کرنا کرانا ہو، تو امریکی باپوں کی طرف بھاگتے ہیں.
نواز کلنٹن کے پاس روتا گیا تھا. بینظیر اپنے امریکی حواریوں کے پاس گیے مدد کے لئے.
یہ حقیقت، اور تاریخ کا حصّہ ہے.
موروثی سیاست کرنے والے، اپنی موروثی بیماریوں کی وجہ سے دائمی مرض کا شکار ہیں.

عمران خان کو بریت اس لئے ملی کے کسی گدھے کو بھی نظر ا رہا تھا کہ کیس میں دم نہیں ہیں. تم لوگوں کی عزت ہے نہیں، تو راس بھی نہیں اتی.

جا راجہ، مریم کے آگے بھنگڑا ڈالنے کا وقت ہوا چاہتا ہے. تم پٹواری مراثیوں کی یہی اوقات ہے.
او بس کر اوے منافقا
The case was ended on the note that there is no documentary proof that cipher was ever given to Imran khan. Puttar jee the relief reason is even weaker than the case itself. There is even clearer sign that it can be turned over. It was definitely a toffee of behaving.

and this is the behavior your donkey has shown.

When asked whether he still believed the administration of US President Joe Biden was involved in a coup to remove him from office, Imran put the blame firmly and solely on ex-chief of army staff Bajwa.

“General Bajwa single-handedly spread stories about me to countries like the US, painting me as anti-American or uninterested in good relations with them,” he said.

“His insatiable thirst for power rendered him unpredictable,” Imran said, adding that “[Gen Bajwa’s] personal greed turned him into a bull in a china shop.”

پاکستان کی تاریخ میں تیرے خان سے بڑا جرنیلوں کپاکستان کی تاریخ میں تیرے خان سے بڑا جرنیلوں کا ٹ ٹ چک پیدا نہیں ہوا -- اگے بھی تو دیکھے گا کیسے اٹھا ہے
 
sajhassan

MPA (400+ posts)
Wesay kia khayal hai IK bhi bhag jay ga, (oh sorry Tashreef lay jay ga), jesay apkay Khalifay aur NS bhag jaya, (oh sorry Tashreef lay jaya) kertay they.

آئ کے جیسے بے کردار مسخرے کو جان بچانے کے لئے بالٹی میں گھسا ہوا تو آپ نے دیکھا ہی ہو گا جناب - - مجھے تو کوئی شک نہیں اس بزدل انسان کے بھاگنے میں
یہ دوسری بات ہے کہ اسے کوئی بھاگنے نہیں دے گا - کیوں کہ اگلوں کو پتا ہے کہ یہ الطاف سے زیادہ بڑا غدار اور زیادہ بھونکنے والا کتا بن جاۓ گا
 
Baja baat hai, bhagana tu wesay bhi Sunat e Shaikhain hai. Aaj bhagay ga tu kal Khalifa banay ga na. 😄