اس احمق کو باؤلا اس لیے کہا کہ اب تو اس کا اپنا ادارہ اس کو آئینہ دکھانے لگا ہے، لعن طن تمام اطراف سے شروع ہو گئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز کے علاوہ جسٹس فائز عیسیٰ، کراچی بار اور دیگر اس عدالتی بونے کو اس کی اوقات یاد دلا چکے ہیں۔
ساری عمر جھوٹ بول بول کر پیسہ کمانے والا، رشوتیں لے کر اور خوشامدیں کر کے چیف جسٹس بننے والا شخص اپنا کام کرنے کے بجائے پرائے پھٹے میں ٹانگ اڑائے جا رہا ہے۔
آج یہ بونا ثاقب نثار، اپنے ایک گرو شیخ رشید کے حکم پر اسلام آباد کے ہسپتال پہنچ گیا، وہاں اس کو کئی خرابیاں نظر آئیں۔ لوگوں نے کہا کہ چیف جسٹس میاں، تم تو قبل از الیکشن دھاندلی کا ارتکاب کر رہے ہو۔ تو یہ بونا آئیں بائیں شائیں کرنے لگا۔
اس خبیث انسان کو ایڈونچرز کا اتنا ہی شوق ہے تو ذرا اپنے وردی والے باپوں کے میس کا جا کر معائنہ کرے، اسلامی جمہوریہ پاکستان میں جہاں شراب عام چل رہی ہوتی ہے، وردی والوں کے تحت چلنے والے ہسپتالوں، اسکولوں، کالجوں، رہائشی اسکیموں، ڈی ایچ اے وغیرہ کی بے ضابطگیوں اور حرام خوریوں کا جائزہ لے۔