ا ے قائد تحریک

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
images



idr1.gif
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
متحدہ جیسے کینسر کو ختم کرنا ہے تو ان کے سارے عھدیداروں کی ٹانگیں کاٹ دو
پریس کلب کے سامنے بیٹھ کر بھیک مانگیں اور ساتھ احتجاج کریں
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

ان کی ٹانگیں ابھی تک کیمو فلاج ہیں .............. اس کے لئے بڑے سخت آپریشن کے ضرورت ہے تا کے پردہ چاک ہو ملک دشمنوں کا ...... حکومت ابھی تک کھیل کھیل ، کھیل رہی ہے کراچی میں
 

Mian Adil Rasheed

MPA (400+ posts)
OHH ALLAH TAA'LLA
FINISH THEM.. spreaders of violence and bloodshed in Karachi!
NO MORE MQM.
NO MORE MQM.NO MORE MQM.NO MORE MQM.
NO MORE MQM.NO MORE MQM.NO MORE MQM.NO MORE MQM.
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
متحدہ جیسے کینسر کو ختم کرنا ہے تو ان کے سارے عھدیداروں کی ٹانگیں کاٹ دو
پریس کلب کے سامنے بیٹھ کر بھیک مانگیں اور ساتھ احتجاج کریں

ٹانگیں کاٹ دو ؟؟ انہیں ٹانگوں کا کینسر ہے کیا ؟
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
جو اپنے ملک کا وفادار نہیں وہ کسی کا بھی وفادار نہیں . وفاداری تو کتے اور گھوڑے کو آتی ہے مگر لوگ تو ان سے بھی بد ترین مقام پر پوھنچ گے ہیں،
کم و بیش ملک کا ہر طبقہ ہی ایسے کاموں میں ملوث ہے جس سے اس کی حب الوطنی مشکوک ہو جاتی ہے ،
شرم انکو مگر نہیں آتی ،وہ ہی ڈھاک کے تین پات ،
آخری بات ،کیا یہ لوگ اپنے کفن کو جیبیں لگوا کر سب کچھ ساتھ لے جائیں گے یا اپنی قبر کی جگہ محل بنا لیں گے بھٹو فیملی کی طرح تاکہ ہر سال انکی قبروں پر عرس ہو اور لوگوں کا میلہ لگے ؟
 

Pakistan1992

Chief Minister (5k+ posts)
متحدہ جیسے کینسر کو ختم کرنا ہے تو ان کے سارے عھدیداروں کی ٹانگیں کاٹ دو
پریس کلب کے سامنے بیٹھ کر بھیک مانگیں اور ساتھ احتجاج کریں

I agree 100%
 

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
متحدہ جیسے کینسر کو ختم کرنا ہے تو ان کے سارے عھدیداروں کی ٹانگیں کاٹ دو
پریس کلب کے سامنے بیٹھ کر بھیک مانگیں اور ساتھ احتجاج کریں


Agar in say T.T lay li jaaiy tu ye KHSSI ho jatay hain , tangain katnay ki bhee zarorat na hogi .
 

sayjimy

Councller (250+ posts)
[h=5]کسی چوھدری کی گھوڑی پنڈ کے مراثی نے چوری کر لی۔گھوڑی بہت اچھی نسل کی اور قیمتی تھی میراثی اسے لیکر کسی دوردراز شہر میں چلا گیا اور اچھی خاصی قیمت پر فروخت کرکے مال مفت پر عیاشی کرنے لگا۔ادھر چوھدری کو اپنی قیمتی اور سب سے پسندیدہ گھوڑی کی چوری پر شدید قلق تھا۔ شرمندگی کی وجہ سے اس نے کسی کے سامنے چوری کا ذکر تک نہ کیا۔کسی نے گھوڑی کا پوچھا بھی تو ادھر ادھر کی باتوں میں ٹال دیتا۔ کئی ماہ گذرنے کے بعد جب مراثی کے پاس مال ختم ہوگیا تو اس نے واپسی کا قصد کیا۔ اس کے دل میں ایک تجسس اسے مسلسل پریشان کئیے ہوئے تھا کہ چوھدری نے گھوڑی چوری ہونے کے بعد کس قسم کی کارروائی کی ہوگی۔ پنڈ پہنچنے کے بعد وہ ادھر ادھر چل پھر کے سن گن لیتا رہا کہ چوھدری کی گھوڑی کے بارے کوئی خبر وغیرہ مل سکے۔ لیکن پورے گاؤں والوں نے جیسے گھوڑی کی چوری کا ذکر نہ کرنے کی قسم کھا رکھی تھی۔ اس بات نے اسے اور زیادہ وحشت زدہ کر دیا۔ ایک دو دوستوں کے سامنے اس نے بات شروع کی کہ واہ کیا بات تھی چوھدری کی گھوڑی کی۔ اس پر اس کے دوستوں نے اس کی طرف عجیب سی نظروں سے دیکھا۔ اس پر اس کی سٹی اور زیادہ گم ہوگئی۔ اب مراثی کی نیندیں اڑ کر رہ گئیں۔ ایک دن اس نے فیصلہ کیا کہ وہ براہ راست چوھدری سے گھوڑی کی بات کر کے دیکھے گا۔ ایک دن جی کڑا کے وہ چوھدری کی حویلی میں پہنچا۔ چوھدری اس وقت بڑے سے کھٹ پر تکئیے سے ٹیک لگا کر حقہ پی رہا تھا۔ مراثی نے جا کر اس کے پاؤں دبانے شروع کر دئیے پھر ڈرتے ڈرتے بولا چوھدری جی ایک بات نے بہت پریشان کر رکھا ہے ۔چوھدری پوچھا کس بات نے پریشان کیا ہوا ہے تجھے۔؟۔۔۔۔۔ مراثی بولا چوھدری جی آپ کی گھوڑی کے چور کا کچھ پتہ چلا؟۔۔

چوھدری اس کی گدی پر ھاتھ ڈالتے ہوئے بولا پہلے تو پتہ نہیں تھا لیکن ابھی ابھی چور کا اور چوری کا پتہ چلا ہے۔ اس کے بعد چوھدری نے کیا کیا ہوگا یہ بتانے کی ضروت نہیں۔

اس بار سنا ہے چوھدری کے 19000 گھوڑے چوری ہوگئے ہیں۔ اس بار ایسا ہوا ہے کہ مراثی نے پنڈ کے چوک میں کھڑے ہوکر بلند آواز میں کہہ دیا ہے کہ گھوڑوں کی چوری کے ساتھ میراکوئی تعلق نہیں۔ ادھر چوھدری نے بھی پنڈ کی مسیت میں اعلان کروا دیا ہے کہ میرے گھوڑے چوری ہی نہیں ہوئی۔۔۔۔۔۔

(یہ بالکل غیر سیاسی پوسٹ ہے اس کا تعلق خدارا کنٹینروں کی چوری سے مت جوڑئیے گا۔ شکریہ۔ )
[/h]
 

Bunna

Minister (2k+ posts)

تو ضرور ظلم کرنا ہے ٹانگیں کاٹ کے ، ہاتھ کاٹ دو ، نہ رہے ہاتھ نہ جلے گاڑی اور نہ چلے بندوق


;)

ہاتھ کاٹو گے تو یہ بھاگ بھاگ کر وہاں پہونچ جاینگے جہاں ان کوٹارگیٹ کلنگ کرنی ہے
پھر پاؤں سے گن پکڑ کر ٹریگر میں دھاگہ باندھ کر منہ سے دھاگہ کھیینچ لینگے

 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ہاتھ کاٹو گے تو یہ بھاگ بھاگ کر وہاں پہونچ جاینگے جہاں ان کوٹارگیٹ کلنگ کرنی ہے
پھر پاؤں سے گن پکڑ کر ٹریگر میں دھاگہ باندھ کر منہ سے دھاگہ کھیینچ لینگے


یہ بھی سوچنے والی بات ہے ، ایسا کرتے ہیں دانت بھی نکال دیتے ہیں ، میرا خیال ہے امن و امان کے لئے کافی ہیں یہ اقدامات​