اے پی ایس ذمہ دار کون

Status
Not open for further replies.

Haidar Ali Shah

MPA (400+ posts)
یہ غرور اور ضد کی بات اپ جیسی قوموں کیلیے ہوتی ہے۔ سپر پاورکی صرف نیشنل انٹرسٹ ہوتے ہیں

پاکستان فوج کی بات ہو رہی ہے حضرت پتا نہیں آپ کیا سوچ کر کس بات کا جواب دے رہے ہو
 
پاکستان فوج کی بات ہو رہی ہے حضرت پتا نہیں آپ کیا سوچ کر کس بات کا جواب دے رہے ہو

پاک فوج زندہ باد

pakistan-army.jpg

Haidar Ali Shah

MPA (400+ posts)

افغانی ! پیچھے مڑ کر دیکھ "نلوا" آگیا جو افغانیوں کو مارتا کم اور دوڑاتا زیادہ ہے

تمہیں اپنی نانا کی یاد آرہی ہے نلوی سنگھ اپنا اصل نام لکھنے ڈرتا کیوں ہے. پاکستان میں سکھوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے
 
alimula

Senator (1k+ posts)
اگر اپ سوچ کر لکھتے تو یہ جواب نہیں ملتا اپکو۔ باقی رہی پاکستانی فوج اس پہ اپ لگے رہوشاید اپکے مطابق ہو جاے۔ مگر پھر ملک نہی ہوگا جیسی اپ فوج چاھتے ہیں۔
پاکستان فوج کی بات ہو رہی ہے حضرت پتا نہیں آپ کیا سوچ کر کس بات کا جواب دے رہے ہو
 
Haidar Ali Shah

MPA (400+ posts)
اگر اپ سوچ کر لکھتے تو یہ جواب نہیں ملتا اپکو۔ باقی رہی پاکستانی فوج اس پہ اپ لگے رہوشاید اپکے مطابق ہو جاے۔ مگر پھر ملک نہی ہوگا جیسی اپ فوج چاھتے ہیں۔

ملک نہیں رہے گا ابے کیوں باقی ملک ہمارے فوج نے سنبھالے ہیں. بھائی صاحب سو جاؤ آپ شاید تھک گئے ہے
 
Haidar Ali Shah

MPA (400+ posts)
"دہشتگردوں کو پناہ دینے والا ہر پٹھان دہشتگرد ہے"

علامہ صاحب وہ تو ٹھیک ہے مگر** شیخ صاحب کو* کاکول کے پڑوس میں پناہ دینے والے جنرل حضرات پٹھان نہیں تھے اس کے بارے کیا خیال ہے. ریمنڈ ڈیوس کو عدالت میں بچانے اور اپنی گاڑی میں ائیرپورٹ تک پہنچانے والے شجاع پاشاہ بھی پٹھان نہیں تھے. کسی بھی قوم کے بارے فتوی صادر کرتے وقت پنڈی والے فرشتے ذہن میں رکھا کریں.* دہشت گرد کی تعریف کیا ہوگی آپ کے نظر میں؟ داڑھی؟ پٹھانوں والی ٹوپی؟ چادر؟ پشتو جانتا ہو وغیرہ وغیرہ یا کچھ اور
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ناصبی لوگوں سے یہی امید تھی

فوج دہشت گردوں کو روکنے میں ناکام ہوئی ، فوج کو ختم کرو
فوج دہشت گردوں المعروف قبائلی /پٹھان /بلوچی کو مار رہی ہے فوج کو ختم کرو
:lol:
فوج بجٹ کا بڑا حصہ کھا جاتی ہے فوج کو ختم کرو
فوج انڈسٹری چلا رہی ہے فوج کو ختم کرو
[hilar]
 
بھائی تم بھی پاک فوج زندہ باد کا نعرہ لگاؤ پھر دیکھو یہ نمک حرام،احسان فراموش افغان پناہ گیر کس طرح تلملاتے ہیں
پاک فوج زندہ باد

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
علامہ صاحب وہ تو ٹھیک ہے مگر** شیخ صاحب کو* کاکول کے پڑوس میں پناہ دینے والے جنرل حضرات پٹھان نہیں تھے اس کے بارے کیا خیال ہے. ریمنڈ ڈیوس کو عدالت میں بچانے اور اپنی گاڑی میں ائیرپورٹ تک پہنچانے والے شجاع پاشاہ بھی پٹھان نہیں تھے. کسی بھی قوم کے بارے فتوی صادر کرتے وقت پنڈی والے فرشتے ذہن میں رکھا کریں.* دہشت گرد کی تعریف کیا ہوگی آپ کے نظر میں؟ داڑھی؟ پٹھانوں والی ٹوپی؟ چادر؟ پشتو جانتا ہو وغیرہ وغیرہ یا کچھ اور
تمام وہ وزیرستان کے مرد و خواتین جو طالبان کو اپنی جھولی میں بٹھاتے رہے وہ دہشتگرد ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
[/size]
[/font][/size]

بھائی تم بھی پاک فوج زندہ باد کا نعرہ لگاؤ پھر دیکھو یہ نمک حرام،احسان فراموش افغان پناہ گیر کس طرح تلملاتے ہیں
پاک فوج زندہ باد

اس ناصبی کو کون سیریس لیتا ہے دوسروں پر فتوے لگاتا ہے اور اپنے نام کے ساتھ شاہ لگاتا ہے ایسی بے غیرتی آپ نے دیکھی کبھی ؟

اور پاک فوج کا کیا کہنا ! جنرل مشرف ان کی بینڈ بجا کر عیش کر رہے ہیں جو اسے جلانے کے لئے کافی ہے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
چلو بھائی یہاں سرداروں کی اولاد بھی آگئی حالانکہ میں ایسے مجوسی سمجھا تھا. اب اس حضرت کو کون سمجھائے کہ سردار اتنے بہادر تھے تو ان کا پورے ہندوستان پر قبضہ کیوں نہیں ہو سکا؟ اور ہمارے میزائیلوں کے نام ان بے غیرت افغانوں کے نام کیوں ہیں؟ سردار صاحب کیا خیال ہے اس بارے میں ٹارچ ہے روشنی ڈالنے کیلئے

پنجابی حملہ تاریخی طور پر حملہ آور قابضوں کے ساتھ رشتہ جوڑ فخر محسوس کرتے ہیں ، ہم آج بھی اپنے بچوں کے نام پورس کی بجائے سکندر رکھتے ہیں
 
Haidar Ali Shah

MPA (400+ posts)
اس ناصبی کو کون سیریس لیتا ہے دوسروں پر فتوے لگاتا ہے اور اپنے نام کے ساتھ شاہ لگاتا ہے ایسی بے غیرتی آپ نے دیکھی کبھی ؟

اور پاک فوج کا کیا کہنا ! جنرل مشرف ان کی بینڈ بجا کر عیش کر رہے ہیں جو اسے جلانے کے لئے کافی ہے

اصل مجوسی بھی پہنچ گئے بھائی اب محفل جمے گی. دلائل کیلئےابن خلدون اور منٹو کے افسانوں پر تکیہ ہوگا اور آخر میں بھاگتے وقت نوحے
 
Haidar Ali Shah

MPA (400+ posts)
تمام وہ وزیرستان کے مرد و خواتین جو طالبان کو اپنی جھولی میں بٹھاتے رہے وہ دہشتگرد ہیں

چلو وہ سب دہشتگرد ہیں.لیکن یہ تو بتاؤ جو جنرل ان کو وہاں تک لائے اور انہیں ان قبائلیوں کے جھولیوں میں ڈال دیا.ان کے بارے میں کیا رائے ہیں؟ اور ان سب کے امیر کو کاکول کے پاس گھر میں سالوں پالتے رہے انکے بارے میں کیا رائے ہیں؟ ریمنڈ ڈیوس جیسے فرشتوں کو پالنے والے جنرل کے بارے میں بھی ارشاد مرحمت فرمائے شکریہ
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
آپ اپنی تحریر میں بہت بڑی بڑی چھلانگیں لگاکر آخر کار فوج کو مورد الزام ٹہرانا چاھتے ہیں انتہائی غلط تحزیہ جس کا نہ سر نہ ہی پاوں۔ انداز ایسا فخریہ مگر اس کو سپورٹ کرنے والے الفاظ موجود نہیں

زمہ دار کون؟؟

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ پاکستان پر آج تک جتنے بھی دھشتگری کے حملے ہوئے ان کو زمہ دار کون ہے۔ اگر آپ کو معلوم بھی ہے تو آپ نہیں کہیں گے، اس لئے کہ آپ کا مقصد یہاں پاکستانی افواج کو مورد الزام ٹہرانا ہے

پاکستانی افواج نے ان زمہ داروں کا مقابلہ ضرب عضب آپریشن سے کیا اور ان کی لاشوں پر لاشیں گرائیں۔ ہر ہفتے دس گیارہ ایسی ہی دھشتگردوں کو موت کے منہ میں لٹکایا جارہا ہے۔ مگر آپ کو نظر نہیں آئے گا۔

آپ نے ملکی ایجنسیوں پر تاش کھیلنے کا الزام عائد کیا۔ وہ ایجنسیاں جو بیسیوں ممالک کا تنہا مقابلہ کر رہی ہیں اور آج انہی ایجنسیوں کی بدولت ملک میں امن ہے، بلکہ کافی حد تک امن ہے۔ آپ اسے کہاں تسلیم کریں کریں گے

پوچھئیے اپنے سیویلین حکمرانوں سے کہ انہوں نے ملکی سلامتی کے لئے کیا کیا؟ نواز شریف تو ہندو را کے ایجنٹوں کو اپنے شوگر ملز کے زریعے ویزے دلوا کر ملک میں دھشت گردی کے لئے داخل کرواتا رہا۔ کیا یہ کام ایک حکمران کے کرنے کے ہوتے ہیں؟؟؟

ملک سے محبت کرنا سیکھو، یہاں آئیں بائیں شاہیں لکھ کر آپ ہیرو نہیں بن جاتے بلکہ عملی طور پر اس کے لئے کچھ کرنا پڑتا ہے اور اس وقت صرف اور صرف ملکی افواج ہی پاکستان کے دفاع کی ضامن ہیں
 
ایڈمن میں ہے کوئی نیکو کار جو اِس قندھاری دنبے (تھریڈ سٹارٹر) کی نسوار مستقل بند کرے۔
یہ ہر روز یہاں شیعان علی کو الٹے سیدھے ناموں سے پکارتا ہے۔ عزادری امام حسین علیہ السلام اور نوحوں پر تضحیکی، توہین آمیز جملے بازیاں کر کے سمجھتا ہے ایڈمن کے سہارے اپنا فرقہ وارانہ نفرت آمیز لچ تلتا رہے گا۔
 
Haidar Ali Shah

MPA (400+ posts)

تمہارا امیر المومنین ملا عمر اپنی خلافت اور بہنیں، بیٹیاں امریکی افواج کے سامنے ڈال کر گیدڑ کی طرح دم پچھلی ٹانگوں میں دبا کر ایسا بھاگا کہ مرنے کے دو سال بعد تک بھی اس ڈر سے خبر باہر نہیں نکلنے دی کہیں امریکی فوج ریڑھ کی ہڈی کے نیچے مقام شہادت مزید کشادہ نہ کر دے۔ ایسے گیدڑوں کے ہوتے ہوئے بھی بہادی کے دعوے کرنے کیلئے انسان کا پھٹان ہونا ہی کافی نہیں بلکہ انتہا درجے کا غبی ہونا بھی ضروری ہے۔
یاد نہیں جارج بش نے واشنگٹن میں حملے کا اعلان کیا تھا تمہار ملا عمر خوچی قندھار میں آگے پیچھے سے پیچش کرتا گٹرو گٹری بہہ کر کوئٹہ کے گندے نالے میں آ ملا تھا۔

میں بھی تمہیں انسان سمجھتا تھا لیکن تو بھی پھٹان ہی نکلا۔

بے حیا انسان، نام تیرا حیدر ہے اور کام تیرے ابوبکر بغدادی والے ہیں۔
گھامڑ کہیں کے اگر سردار سارے ہندوستان پر قبضہ کر لیتے تو تونے تب ہی انہیں بہادر ماننا تھا؟

تمہارے آباؤ اجداد کا جو حال انہوں نے کیا وہ کافی نہیں؟

میزائلوں کے نام بیغیرت افغانوں کے نام پر اس لیے ہیں کہ لوہے کو لوہا کاٹتا ہے یعنی بیغیرت کو بیغیرت مارتا ہے۔

میں نے اندھیر نگری میں سالم ٹارچ ڈال دی ہے اب کافی دور تک اور دیر تک تمہاری ٹیل لائٹ روشن رہے گی۔

اصل مجوسی تمہاری امامت کروا کر صدیوں پہلے پہنچ گئے تھے۔ میرا یقین نہیں تو جہنم میں ملا عمر کو فون کر کے پوچھ لو۔

اب بتا محفل جمی یا اجڑ گئی، ملا عمر فراری کی خلافت کی طرح؟
************************************************************
اب اپنی دم پر چل کر جاؤ اور ایڈمن کو میری شکائتیں لگاؤ، شاباش۔
تم کیا سمجھتے ہو تمہارا منہہ لوہے کا ہے جوتیوں کھا کر نہیں ٹوٹتا۔
آئینہ دیکھ، ملا عمر کی طرح ایک آنکھ اور دوسری طرف قندھار کا نقشہ بچا ہے۔

تمہارے قبیل کے "میر صادق" کے غداری کیوجہ سے انگریزں کے ہاتھوں( جس نے انگریزوں کے ساتھ مل کر ایک مسلمان کے پیٹھ میں چھرگھونپا)* شکست سامنے دیکھ کر بھی ٹیپو سلطان (جو افغان نسل تھا) نے ایک تاریخی جملہ کہا تھا"گیدڑ کی سو سال کی زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے"۔ تمہارے ہی قبیل کے میر جعفر نے سراج الدولہ کی بجائے انگریزوں کا ساتھ دیا. تم لوگوں کو نمک حرام کہنا نمک کی توحین ہوگی. ارے جو لوگ حٌسین رضی اللہ تعالی عنہ کے ساتھ وفا نہ کرسکے وہ کیسی اور مسلمان کے ساتھ وفا کیا کرے گے. مجوسی سردار صاحب کھاتے پاکستان میں ہو اور تکلیف تمہیں ایران کے ذکر سے ہوتی ہے. مجوسی کا صدر پچھلے دنوں آیا تھا آئی ایس پی ار نے کلبھوشن میڈیا پر چلا کر اچھا خاصا استقبال کیا تھا بھول گئے کیا؟ اور کمینٹس میں عورتوں کا ذکر نہ کر بات ہمارے درمیان ہو رہی ہے شکریہ
 
Haidar Ali Shah

MPA (400+ posts)
آپ اپنی تحریر میں بہت بڑی بڑی چھلانگیں لگاکر آخر کار فوج کو مورد الزام ٹہرانا چاھتے ہیں انتہائی غلط تحزیہ جس کا نہ سر نہ ہی پاوں۔ انداز ایسا فخریہ مگر اس کو سپورٹ کرنے والے الفاظ موجود نہیں

زمہ دار کون؟؟

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ پاکستان پر آج تک جتنے بھی دھشتگری کے حملے ہوئے ان کو زمہ دار کون ہے۔ اگر آپ کو معلوم بھی ہے تو آپ نہیں کہیں گے، اس لئے کہ آپ کا مقصد یہاں پاکستانی افواج کو مورد الزام ٹہرانا ہے

پاکستانی افواج نے ان زمہ داروں کا مقابلہ ضرب عضب آپریشن سے کیا اور ان کی لاشوں پر لاشیں گرائیں۔ ہر ہفتے دس گیارہ ایسی ہی دھشتگردوں کو موت کے منہ میں لٹکایا جارہا ہے۔ مگر آپ کو نظر نہیں آئے گا۔

آپ نے ملکی ایجنسیوں پر تاش کھیلنے کا الزام عائد کیا۔ وہ ایجنسیاں جو بیسیوں ممالک کا تنہا مقابلہ کر رہی ہیں اور آج انہی ایجنسیوں کی بدولت ملک میں امن ہے، بلکہ کافی حد تک امن ہے۔ آپ اسے کہاں تسلیم کریں کریں گے

پوچھئیے اپنے سیویلین حکمرانوں سے کہ انہوں نے ملکی سلامتی کے لئے کیا کیا؟ نواز شریف تو ہندو را کے ایجنٹوں کو اپنے شوگر ملز کے زریعے ویزے دلوا کر ملک میں دھشت گردی کے لئے داخل کرواتا رہا۔ کیا یہ کام ایک حکمران کے کرنے کے ہوتے ہیں؟؟؟

ملک سے محبت کرنا سیکھو، یہاں آئیں بائیں شاہیں لکھ کر آپ ہیرو نہیں بن جاتے بلکہ عملی طور پر اس کے لئے کچھ کرنا پڑتا ہے اور اس وقت صرف اور صرف ملکی افواج ہی پاکستان کے دفاع کی ضامن ہیں

بوٹ پالش کرنے کیلئے آپ لوگ موجود ہو نہ بھائی ہم نے کھبی آپ لوگوں کو فوج کی بے جا تعریف سے روکا ہیں؟ وہ تمہاری سوچ اور یہ میری سوچ. میں نے حارث بھائی سے چند سوالات پوچھے تھے وہ شاید مصروف ہونگے آپ جواب دے دیجئے گا
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top