اے ٹی سی میں عمر ایوب کے پیش ہونے پر دونوں مقدمات میں وارنٹ گرفتاری خارج

battery low

Minister (2k+ posts)
اے ٹی سی سرگودھا نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کے پیش ہونے پر دونوں مقدمات میں وارنٹ گرفتاری خارج کر دیے

عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری خارج، اے ٹی سی سرگودھا نے میرے دونوں مقدمات میں وارنٹ گرفتاری خارج کر دیے ہیں، ہم حق اور سچ کی جنگ لڑ رہے ہیں، عمر ایوب۔۔۔!!!

https://twitter.com/x/status/1810202273408020617