اے سی صاحبہ کی بلی گُم، اے سی دفترعوام کو چھوڑ بلی ڈھونڈنے میں مصروف

6%D8%A7%DA%86%20%DA%A9%DB%8C%20%D8%A8%DB%8C%D9%84%D9%84%D9%84%DB%8C.jpg

کمالیہ کی خاتون اسسٹنٹ کمشنر کی ننجا بلی گم ہو گئی جس کے بعد سرکاری اہلکاروں میں کھلبلی مچ گئی۔

رپورٹ کے مطابق خاتون اسسٹنٹ کمشنر کی بلی ڈھونڈ کر لانے والے کے لئے نقد انعام کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ کمالیہ کی خاتون اسسٹنٹ کمشنر انعم فاطمہ کی پالتو بلی 2 روز قبل گم ہوئی جس کے بعد اسسٹنٹ کمشنر سرکاری اہلکاروں کیساتھ بلی ڈھونڈتی رہیں۔

دوسری جانب شہریوں نے تصاویر اور ویڈیو شیئر ہونے پر شدید غصہ کا اظہار کیا ہے ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ سستے آٹے کیلئے لوگوں کی لمبی لائنیں لگی ہیں اور انتظام ناقص ہیں جبکہ اسسٹنٹ کمشنر سرکاری اہلکاروں کیساتھ بلی ڈھونڈ رہی ہے۔

یاد رہے کہ میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جب سے اے سی انعم فاطمہ کی بلی گم ہوئی ہے اس نے کام کرنا ہی چھوڑ دیا ہے اور اس کا سارا دھیان بلی کی تلاش پر مرکوز ہے۔ بلی کی تلاش میں شہر میں اشتہارات لگا دیئے گئے ہیں جن پر جلی حروف میں نمبر درج ہے اور ساتھ میں ننجا بلی کی تصاویر بھی موجود ہیں۔

دوسری جانب میڈیا میں خبر آنے پر اے سی صاحبہ نے ناراضگی کا اظہار بھی کر دیا۔

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

گرد و نواح کے بلّوں کو چیک کرو بہار کے موسم میں بلّیاں مریم کی طرح گیراجوں میں بہت جاتی ہیں
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کسی نے خود کوئی کتا یا بلی نہ رکھے ہوئے ہوں تو وہ لوگ یہ نہی سمجھ سکتے کہ یہ بلی اس عورت کے لئے اس کے بچے کی طرح ہے۔ یہ احساس صرف پیٹ کے مالک ہی میں نہی ہوتا بلکہ اگر بلیاں اپنے مالک سے الگ ہوجائیں تو بلیاں ڈپریشن کا شکار بھی ہو جاتی ہیں اور مر بھی جاتی ہیں۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
بلی نانی چار سو بیس کی طرح ہِیٹ میں ہو گی فکر نہ کرو واپس آجائے گی نانی چار سو بیس بھی تو قطر سے واپس آگئی تھی
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
بس چوبیس گھنٹے عوام کی خدمت کرے اور اگر بلی یا کوئی اور چیز کھو گئی ہے تو اسکا ڈھونڈنا اس پر حرام ہے
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
افواہ ہے کہ قاضی عیسی نے بلی کے نا معلوم اغواکاروں کے خلاف ازخود نوٹس لے لیا ہے اور اسکی بیوی نے میڈیا کو اول جلول خط ریلیز کر دیا ہے ۔۔😀😀😀😀۔۔۔
سپریم کورٹ اور ججوں کی اوقات تو اتنی ہی ہے کہ بلیوں کی تلاش پر لگ جائے ، ہاں انسانی حقوق کی پامالی اور اغوا پر اے سی کی بلی طرح غائب ہو جاتے ہیں یا منجی تلے دبک جاتے کہ عوام ہزار اشتہار لگا دیں مگر کہیں دکھائی نہیں پڑتے ،
 
Sponsored Link