http://www.facebook.com/NawazNooraye kis nay likhi ha dost.....
@maksyed
سرکار! یہ کلامِ سید ہے؟
بحر اور اوزان خطا کیئے بغیر ایسی خوبصورت شاعری جِس میں پیغام بھی ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بہت اعلیٰ جی بہت اعلیٰ
ارے نہیں جناب ! میں تو ابھی طفل مکتب ہوں، میں اس کلام کا مالک نہیں ہوں، نواز نورا ہے اس کا حقدار
http://www.facebook.com/NawazNoora
میں تو بس پڑھ کر کام چلا لیتا ہوں، آپ جیسے قدردانوں کی پزیرائی کا شکریہ
ye Sid is nacheez ka naam hay Bu Turabi sahib
تیسرے شعر کا دوسرا مصرعہ
کُچھ یاد دِلایا سِڈ نے تو، تُم کہتے ہو غدار ہیں ہم؟
پڑھ کے ایسا لگا جیسے یہ سِڈ آپ ہی نہ ہوں۔ شاعروں کے ہاں ایک ترکیب جِسے ’’رعائتِ شعری‘‘ کہتے ہیں کی رُو سے الفاظ میں معمولی ردوبدل کر لی جاتی ہے۔ یہاں کو یاں وہاں کو واں وغیرہ مُجھے لگا شائد اِسی نسبت سے سید کو سِڈ کر لیا گیا ہے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|