ہمارا وینٹیلیٹر اور رب کریم کا عطا کردہ وینٹیلیٹر
اٹلی میں 93 سالہ بوڑھے کے اسپتال میں صحت یاب ہونے کے بعد ہسپتال انتظامیہ نے اسے بتایا کہ ایک دن کے لئے وینٹیلیٹر کی قیمت ادا کریں، بوڑھا آدمی یہ سن کر رونے لگا. ڈاکٹر نے اس سے کہا کہ آپ نہ روئے ہم اپ سے بل کے پیسے نہیں لینگے۔ بوڑھے نے جو کہا اس نے تمام ڈاکٹروں کو رلا دیا۔ بوڑھے آدمی نے کہا ، "میں نے جو پیسہ دینا ہے اس کی وجہ سے نہیں رو رہا ہوں۔ میں سارے پیسے ادا کرسکتا ہوں۔ میں اس لئے روہا ہوں کہ میں 93 سالوں سے خدا کا دیا ہوا سانس لے رہا ہوں ، لیکن میں نے اس کے لئے کبھی قیمت ادا نہیں کیا ہے۔ میں نے ایک دن کے لئے اسپتال میں وینٹیلیٹر استعمال کیا اور اس کا مجھے 500 ڈالر دینے پڑ رہے کیا آپ جانتے ہیں کہ میں خدا کا کتنا مقروض ہوں؟ میں نے زندگی میں کھبی بھی خدا کا شکریہ ادا نہیں کیا لیکن پھر بھی وہ مجھے 93 سال تک سانس دیتا رہا....