ایک کرپٹ افسر کی دلچسپ کہانی،ضرارکھوڑو اور وسعت اللہ خان کی زبانی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
مظہر اقبال ، لاہور اینٹی نارکوٹیکس کا ہیڈ رہا ہے۔
چھ 6 بار ڈس مس کیا گیا
پنتالیس45 بار سسپینڈ کیا گیا
تیرہ 13 ایف آئی آر ہیں۔
چار کنال کے گھر میں رہتے ہیں۔ 100 سے اوپر گاڑیاں ان کے نام پر رجسٹرڈ ہیں
باقی کارنامے خود سن لیجئے۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1883084348930613544
ضرار کھوڑو کےمطابق کچھ عرصہ پہلے لاہور کے ایک علاقے میں ڈرون گرا تھا جس میں 6 کلو ہیروئین تھی اور ایک کرپٹ افسر مظہراقبال عرف مظہری نے 8 کروڑ رشوت لیکر اس پر پردہ ڈال دیا گیا۔

انکے مطابق یہ پولیس افسر 1994 سے اب تک 6 بار ڈسمس ہوچکا ہے، 13 اس پر ایف آئی آرز ہیں، 45 بار معطل ہوچکا ہے، 4 کنال کے گھر میں رہتا ہے اور 100 سے زائد گاڑیاں اسکے نام ہیں۔

یہ کلپ دیکھ کر آپ کو اندازہ ہوگا کہ ہمارا نظام کس قدر گل سڑ چکا ہے۔ لیکن ساتھ ہی یہ بات بھی سمجھ آتی ہے کہ کرپٹ لوگ صرف مجرموں کو اپنے ساتھ ملا کر ہی اس بوسیدہ نظام کو آگے گھسیٹ سکتے ہیں، جو اب مکمل طور پر تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے۔ عدیل حبیب
https://twitter.com/x/status/1883206112897614254
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
kaise-kaise-log-rahte-hai-yaar-yaha-par-run.png
 

Back
Top