ایک کروڑ پاکستانیوں کے پاس کھانے کو روٹی نہیں، ورلڈبنک

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ کے مطابق ایک کروڑ پاکستانیوں کے پاس کھانے کے لیے روٹی نہیں ہے، وہ ایک وقت کے کھانے کو ترس رہے ہیں، جبکہ گزشتہ دو سے ڈھائی سال کے دوران ہونے والی مہنگائی کے باعث 2.5 کروڑ افراد خطِ غربت سے نیچے چلے گئے ہیں اور صرف ایک وقت کا کھانا کھا سکتے ہیں"۔ ثناءاللہ خان
https://twitter.com/x/status/1924186237335720333
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

لیکن آئے دن اسمبلیوں میں بیٹھے کارٹونوں اور سرکاری کارندوں کی ہوشرباء تنخواہیں بڑھانا پھر بھی بہت ضروری ہے
 

Back
Top