شاہد خاقان عباسی بہن سینیٹر سعدیہ عباسی کا کہنا ہے کہ 1 کروڑ روپے تک کی اسمگلنگ پر 3 سال قید کی سزا بہت زیادہ ہے۔
یہ بات انہوں نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں کہی ۔
اس موقع پر چیئرمین ایف بی آر نے سینیٹر سعدیہ عباسی کی بات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کوشش کی ہے کہ کم از کم جرمانہ اسمگل شدہ مال کی قیمت کے مطابق ہو۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ کسٹمز میں سارے مسائل کلیئرنس ایجنٹس کی باعث ہیں۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ تمام کسٹمز حکام کے اپنے کلیئرنس ایجنٹ ہیں جن سے وہ سفارش کرتے ہیں کہ کام کرا لیں۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے مطالبہ کیا کہ ان کلیئرنس ایجنٹس کو نظام سے فارغ کیا جائے۔
سعدیہ عباسی اس سے قبل بھی بیان دے چکی ہیں کہ امریکا میں آمدنی کو چھپانا منی لانڈرنگ میں نہیں آتا

1کروڑ روپے تک کی اسمگلنگ پر 3 سال قید کی سزا بہت زیادہ ہے: سعدیہ عباسی
سینیٹر سعدیہ عباسی کا کہنا ہے کہ 1 کروڑ روپے تک کی اسمگلنگ پر 3 سال قید کی سزا بہت زیادہ ہے۔
jang.com.pk
سعدیہ عباسی اس سے قبل بھی بیان دے چکی ہیں کہ امریکا میں آمدنی کو چھپانا منی لانڈرنگ میں نہیں آتا
امریکا میں آمدنی کو چھپانا منی لانڈرنگ میں نہیں آتا، سینیٹر سعدیہ عباسی
سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا، جس میں ٹیکس کرائم کو منی لانڈرنگ میں شامل کرنے پر کمیٹی نے تشویش کا اظہار کیا۔
jang.com.pk