ایک پٹواری کا پیغام

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
PM ban'nay se pehlay Pteecher Khan drug test kerwa le!
37869146_1076880932478779_2656429618944278528_n.jpg
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
hamara mazhab bhi hame yahi sikhata hai aur hamare leader ne bhi victimization politics ki nafi kardi hai...welcome for being the PTI Supporter btw PTI Supporter is not the correct word its Paksitan Supporter and PTI is the only party who talks about Pakistan interest sincerely
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے کل بھی تمام پٹواریوں سے گزارش کی تھی اور آج یہ دیکھ کر کچھ حوصلہ ھوتا ھے کہ سمجھنے میں اگر دیر لگے اور اگر سمجھ آ جائے تو بہت اچھی بات ھے اسی لیئےکسی نے کہا ھے کہ بھولا ھوا دیر کے بعد گھر آ جائے تو بھولا ھوا نہیں کہلاتا،تو پٹواریو یار سچ بات ھے اللہ کی قسم کسی کو بُرا بھلا کہنے کو دل نہیں کرتا صرف غصہ آتا ھے کہ ھم پاکستانی ھو کر اپنے ملک کو ناجائز طریقوں سے لوٹنے والوں کے ساتھ کھڑا ھو کر دفاع کر کے انکے حوصلے اور بلند کرتے ھیں۔حلانکہ ھمیں قرآن نے حکم دیا ھے کہ سچ کا ساتھ دو۔قاتل کو پھانسی کی سزا ھوتی ھے تو اس نے کبھی تسلیم کیا ھے کہ یہ سزا ٹھیک ھے؟؟یار جان تو ھم نے اللہ کو دینی ھے نہ کہ نوز کویا عمران کو،قبر میں حساب بھی اکیلے ھی دینا ھے کوئی نہیں مدد کو آئے گا۔تو بات ھے صرف حق کی تو یہ ھے کہ حقیت کا ساتھ دو اور اس ملک کا سوچو جسکو ھم اپنی ماں کہتے ھیں اسکے وقار کی حفاظت کرنا ھم سب کا فرض ھے فرض۔۔۔آوٴ مل کر ھم اپنی آنے والی نسل کیلیئے اپنی ماں کو دلہن کطرح سجائیں۔جو پٹواری سمجھ جائیں گے انہی کا بھلا ھے۔۔سب کو نیا پاکستان مبارک۔ھو۔۔پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد۔۔۔
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
دوسرا پٹواری بھی یہی کچھ کہتا ہے - اور اپنی پوسٹ جو ایک دوسرے تھریڈ میں کی تھی یھاں کاپی کرتا ہے

Totally respecting the nations choice. Congratulations to all who I kept fighting with
One thing I like in IKs address that he was not Hostile with India. Promised to proceed with Iran and Saudia on equal status and Most of All he will proceed full zael with China on CPEC.
Out of all I will expect him to reform the tax system as he said.

No doubt he took the low tone and maturity that is expected from the status he is going in.
I pray to Allah to help him in achieving all of this for My maan dhurti.

نئی حکومت کےلئے سب پہلے کرنے والے کام
1 - ختم نبوت ترمیم ختم کرنے کی سازش کرنے والوں پر مقدمے قائم کرکے ان کو سزا دلوانا، کیونکہ یہ ایمان کا معاملہ ہے۔
2- کلبھوشن یادیو کو فی الفور پھانسی دینا
3- کشمیر کی آزادی کے لئے ہندوستان پر حملہ کرنا


منقول
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
چلو چاچو تمھیں میں نے بہت تنگ کیا ہے
آ جاؤ جپھی پا لو آج
نیا پاکستان تمام پاکستانیوں کے لئے، انشاللہ

hum apne hi mulk main rehne k liye tujh se certificate mangay ge ... , kanjar zamanay deyaa , wadda aaya navay Pakistan da mama , banda kissi kutttay nu jhappi pa lavay par teeno na paavay
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نئی حکومت کےلئے سب پہلے کرنے والے کام
1 - ختم نبوت ترمیم ختم کرنے کی سازش کرنے والوں پر مقدمے قائم کرکے ان کو سزا دلوانا، کیونکہ یہ ایمان کا معاملہ ہے۔
2- کلبھوشن یادیو کو فی الفور پھانسی دینا
3- کشمیر کی آزادی کے لئے ہندوستان پر حملہ کرنا


منقول
Choro yar bus karo. Let us pray for his success now.