Awan-1
Minister (2k+ posts)
بوھت سارے ممبرز کو اس فورم پر پتا ھے
کہ میں نے عمران خان کی سپورٹ سے شروعات کی تھی
لیکن دھرنا اور اور جلاؤ گراؤ اور سول نا فرمانی کی وجہ سے عمران خان کا سخت
مخالف ھو گیا اور چاہتا تھا کہ میاں محمّد نواز شریف کی گوورمنٹ کو پورے پانچ سال ملنے
چاہیے بیغر کسی مداخلت کے پر ایسا نہیں ھوا اور خلائی مخلوق نے در پردہ اپنا راج قائم رکھا .
خیر اب جو ھوا وہ ھوا
میں اپنے سویلین وزیر اے آزم کو مکمل سپورٹ کروں گا
عمران خان نیکسٹ پرائم منسٹر ھے اور پوری قوم کو پوری طاقت کے ساتھ اوس کے اور نیکسٹ گورنمنٹ کے
پیچھے کھڑا ھونا چاہیے
میرا لیڈر ابھی بھی میاں نواز شریف ھے پر میرا اور پاکستان کا وزیر اے آزم عمران خان ھے
الله پاکستان کی حفاظت فرمائیں
امین
Last edited by a moderator: