Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
ایک مشہور و معروف پٹواری کا سوال ----
" کیا ڈیوڈ کیمرون پاکستان میں ایسے پھر سکتا ہے، جیسے نواز شریف یو کے میں پھرتا ہے ؟"
شایدد وہ آخر میں "شیرررررر" لگانا بھول گیا تھا۔
خیر میرا عاجزانہ جواب ----
" جس ملک میں نواز شریف جیسا چور عشروں سے حکمران ہو اور ابھی بھی اس سے امیدیں لگانے والے کھوتے اور کھوتا خور دونوں موجود ہوں، وہاں وہ کیا کوئی اچھا کام کرے گا ؟
جہاں پانامہ کی رانی ملک چلا رہی ہو، وہاں کیا ہو گا ؟
جہاں چوہدری نثار کو لیڈر سمجھا جاتا ہو وہ ملک کیا ترقی کرے گا ؟
جہاں قاتل ثنا اللہ وزیر قانون ہو، وہاں کون سڑکوں پر پھرے گا سوائے ہم عوام کے؟
جہاں قاتل اعلی آٹھ سال میں پولیس تک کو غیر سیاسی نا کر سکا ہو اور ابھی بھی لوگ ان کی وکالت کرتے ہوں، اس ملک کا مستقبل ہو گا ؟
کوئی تک کے سوال کریں اور تک کی بات کریں پلیز۔"
