Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
ایک پٹواری کا انٹرویو۔۔۔
کیا پاکستان میں کرپشن ہوئی ۔۔۔ ؟ جی ہاں
کیا گزشتہ اور موجودہ حکمران کرپشن کے ذمہ دار ہیں ۔۔۔؟ جی ہاں
میاں صاحب بار بار اقتدار میں رہے ۔۔۔؟ جی ہاں
معاشی تباہی پر دکھ ہوتا ہے ۔۔۔؟ جی ہاں
حالات کی تبدیلی چاہتے ہو ۔۔۔؟ جی ہاں
کرپٹ مافیا کا خاتمہ چاہیے۔۔۔؟ جی ہاں
حکومت میں شفاف لوگ چاہییں ۔۔۔؟ جی ہاں
اگلی دفعہ ووٹ کس کو دو گے ۔۔۔ ن لیگ