ایک پاکستانی کی حیثیت سے

ایک پاکستانی کی حیثیت سے آج شرم محسوس کر رہا ہوں کہ دنیا کی ہر فہرست میں ہم پاکستانی اپنے کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے زلیل ، خوار اور رسوا نہیں ہوئے ہو ؟ پٹواریوں کی خدمت کی خدمت میں عرض ہے کہ آپ لوگوں کی وجہ سے یہ ٹولہ ہمارے اوپر مسلط ہے ، کچھ غیرت کرو ، توبہ کرو اور پاکستان دشمنی سے باہر نکل آو،

آئس لینڈ کا وزیر اعظم تو مجرم ثابت ہونے پر عوام کا سامنا کرنے سے گھبرا گیا اور استعفے کے لئے تیار ہوا لیکن ہمارے ہاں کل رات سے دانیال ، طلال اور جھوٹ شدید کو جھوٹ بولنے اور انٹرنیشنل سچ کو جھوٹ میں تبدیل کرنے کی خوب پریکٹس کروائی جا چکی ہو گی ، اب دیکھتے ہیں کہ ان کے پھٹے کب کھولے جاتے ہیں اور پاکستانیوں کو انسانوں کی شکل میں کتے بھونکنے کی آوازیں کب سننے کو ملتی ہے؟

 
Last edited by a moderator:

mnalam49

Minister (2k+ posts)
mujhey to koee sharam mahsoos nahin ho rahi hai..balkeh hamein to fakhar hona chahey keh hamarey prime minister ka naam bhi dunya keh top tareen leaders key list mein shamil hai...hamarey log bhi ajeeb hain bajai fakhar karney keh us par sharminda hi ho rahey hian...
 

Back
Top