ایک ہندو شاعر .... کیسے خوبصورتی سے خدا کے بندے اور خدا کی کتاب کی درمیاں عقیدت اور محبّت کے تعلق کا احاطہ کر رہا ہے .. کوئی جواب نہیں گلزار صاحب کا .. واقعی میں کوئی جواب نہیں.
..................................................................................................................................................
قرآن ہاتھوں میں لے کے! ایک نابینا نمازی
لبوں پہ رکھتا تھا
دونوں آنکھوں سے چومتا تھا
جھکا کے پیشانی یوں عقیدت سے چھو رہا تھا
جو آیتیں پڑھ نہیں سکا
ان کا لمس محسوس کررہا تھا
میں حیران حیران گزر گیا ہوں
تمہارے ہاتھوں کو چوم کر
چھو کے اپنی آنکھوں سے آج میں نے
جو آیتیں پڑھ نہیں سکا
ان کے لمس محسوس کر لیے ہیں
گلزار
..................................................................................................................................................
قرآن ہاتھوں میں لے کے! ایک نابینا نمازی
لبوں پہ رکھتا تھا
دونوں آنکھوں سے چومتا تھا
جھکا کے پیشانی یوں عقیدت سے چھو رہا تھا
جو آیتیں پڑھ نہیں سکا
ان کا لمس محسوس کررہا تھا
میں حیران حیران گزر گیا ہوں
تمہارے ہاتھوں کو چوم کر
چھو کے اپنی آنکھوں سے آج میں نے
جو آیتیں پڑھ نہیں سکا
ان کے لمس محسوس کر لیے ہیں
گلزار
- Featured Thumbs
- http://icdn.posta.com.tr/editor/HD/18/1/2014/fft2mm4128492.jpg
Last edited by a moderator: