imeeru
Politcal Worker (100+ posts)
اب ایسا بھی نہیں ہے کہ لوگ سچ نہیں بولتے، جب دفاع کرنے سے بالکل ہی عاری ہو جائیں تو مان جاتے ہیں کہ ہاں ہمارے لیڈر چور ہیں۔ ہاں یہ الگ بات ہے کہ زور تب بھی اس بات پر ہوتا ہے کہ سارے ہی چور ہیں۔ اور یہ کہ ہم تو انہیں جمہوریت کی خاطر سپورٹ کرتے ہیں۔
Narrated Abu Huraira:
Allah's Messenger (saw) said, "When honesty is lost, then wait for the Hour." It was asked, "How will honesty be lost, O Allah's Messenger (saw)?" He said, "When authority is given to those who do not deserve it, then wait for the Hour."
Reference : Sahih al-Bukhari 6496
میرا معصومانہ سوال یہ ہے کہ اگر روز قیامت یہ سوال کیا جائے
گا کہ معاملات نا اہل لوگوں کے سپرد کیوں کئے(ووٹ کے ذریعے) ؟
تو کیا جواب دینا چاہئے ؟
"جمہوریت کی خاطر؟ "
لاحولاولاقوۃالا باللہ
گا کہ معاملات نا اہل لوگوں کے سپرد کیوں کئے(ووٹ کے ذریعے) ؟
تو کیا جواب دینا چاہئے ؟
"جمہوریت کی خاطر؟ "
لاحولاولاقوۃالا باللہ
Last edited by a moderator: