ایک لطیفہ

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
آج ہمارے ایک دوست نے فیس بک پر ایک سنجیدہ پوسٹ کی۔لیکن ہمیں تو ایک لطیفہ ہی لگا۔
فرماتے ہیں نون لیگ والے ہمیشہ ملک و قوم کی ترقی اور ایشوز پر گفتگو کرتے ہیں۔
آپ بھی دیکھیے اورسر دھنیے۔

16174510_1243418715746217_3532603216142919098_n.jpg
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

کون ہے جو گجر، ڈنگر جوکر اور ماشٹر کی دلیلوں سے قائل نہی ہے ؟؟؟
 
Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:

سپورٹرز کو چھوڑیں ، آپ ان کے مشیروں کے لاجکس چیک کریں

میاں صاحب کا نام ہی نہیں ہے پانامہ میں ، وہ کیوں جواب دیں

:lol:

میاں صاحب نے استثنیٰ مانگا نہیں ہے ، وہ انہیں ویسے ہی حاصل ہے

:lol:
 

intekhab

Chief Minister (5k+ posts)
Waisay daleel tou detay hain ganjaaaaaaa group....
1-we respect judiciary........but they are the only party who in fact attacked the judiciary physically.
2-we respect democracy.........they are the Ines who destroyed democracy by the support of establishment and used to shout a slogan......JAAG punjabi JAAG .
3-we give freedom of speech.....they spend 13 billion Rs to promote their agenda thru their favourite media group and lot of social media people are kidnapped and we are facing censorship ....you should remember what kind of language they used against their opponents and now they say talk about ethics .

oh punjabio open your eyes before they dig a grave for you and throw you in.......Waisay main vee Punjabi haiga.
 

Renegade

MPA (400+ posts)
ویسے اگر سیاست ڈاٹ پی کے کو دیکھا جائے تو جو تصویر میں لکھا ہے ٹھیک ہی لکھا ہے
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
نونی لیگ ادھر ادھر سے اکھٹی کی ہوئی ہے فوجی آمریت کی وہ نشانی جس نے ہر دور میں یا تو لوگوں کو خریدا اگر خریدا نہ جا سکا تو باھر پھینک دیا .یہ ایک مافیا ہے جو پور قوم پر نازل ہے . ڈھیٹ پن میں ان کا کوئی ثانی نہیں .پانامہ کیس اس کا ثبوت ہے یہ چور بھی ہیں اور چتر بھی . پھر بھی اپنے مردہ ضمیر کے ساتھ سیٹ پر ہیں
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
پہلی لائین اور آخری لائین پڑھیں۔

بس سر دھنیں ان ذہنی غلاموں کی اپنی تضاد بھری پوسٹ پہ۔
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)


چھاج بولے تو سو بولے ..چھلنی بھی بولے جس میں سو چھید
یہ الزام تراشی اور گالی کی سیاست کی بنیاد ڈالنے والے کس منہ سے پارسا بنتے ہیں
 

Back
Top