کل مجھے ایک پجاری نے بتایا کہ اس کا بھگوان منافق نہیں ہو سکتا کیوں کہ کل اس کے لیے روضہ رسول ﷺ کے دروازے کھول دیے گئے تھے۔ میں نے اس کو عبداللہ ابن ابی منافق مدینہ کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ وہ شخص نبی کریم ﷺ کے ساتھ وقت گزار چکا تھا۔۔ جب ایک منافق، نبی کریم ﷺ کی صحبت میں بیٹھ سکتا ہے تو میاں والی کا دوسرا منافق روضہ رسول ﷺ میں داخل ہوجائے تو اس میں کون سی بڑی بات ہے؟
خیر، منافق اعظم جو خود ایک لاکھ کے لگ بھگ ٹیکس دیتا ہے، فرماتا ہے کہ صرف ایک فیصد عوام ٹیکس دیتے ہیں۔ لوگوں کو چاہیے کہ اپنے بے نامی اثاثے ظاہر کریں، میں یعنی (منافق اعظم) ان کو یقین دلاتا ہوں کہ ان کے ٹیکس کا پیسہ چوری نہیں ہونے دوں گا۔ یعنی چور خود لوگوں سے کہہ رہا ہے کہ میں تمہارا پیسہ چوری نہیں ہونے دوں گا۔
https://twitter.com/x/status/1134154680744009728
خیر، منافق اعظم جو خود ایک لاکھ کے لگ بھگ ٹیکس دیتا ہے، فرماتا ہے کہ صرف ایک فیصد عوام ٹیکس دیتے ہیں۔ لوگوں کو چاہیے کہ اپنے بے نامی اثاثے ظاہر کریں، میں یعنی (منافق اعظم) ان کو یقین دلاتا ہوں کہ ان کے ٹیکس کا پیسہ چوری نہیں ہونے دوں گا۔ یعنی چور خود لوگوں سے کہہ رہا ہے کہ میں تمہارا پیسہ چوری نہیں ہونے دوں گا۔
https://twitter.com/x/status/1134178399566606337
https://twitter.com/x/status/1134178736650293250
https://twitter.com/x/status/1134178830883708934
https://twitter.com/x/status/1134178901729656834
https://twitter.com/x/status/1134179003571613698
https://twitter.com/x/status/1134179089491927040
https://twitter.com/x/status/1134179361979011072