Muslimonly
Senator (1k+ posts)

ایک عرض ہے گر سنو تو
آج کل تمام یاروں نے توپوں کا رخ جمیعت کی طرف کیا ہوا ہے ،
لیکن وجہ کیا بنی ؟؟؟
جمیعت کا ایک سابق کارکن جس کا تین سال پہلے جمیعت سے اخراج ہو چکا ہے ، اس کے کمرے سے قاعدہ والے پکڑے گئے
اوپر سے پنجاب یونیورسٹی کے وی سی کو بھی اپنا بغض نکالنے کا موقع ملا (یاد رہے وی سی نے اس پہلے بھی کی دفعہ جمیعت پر بھونڈے الزامات لگائے ہیں
کچھ یاروں کی تو باچھیں کھل اٹھیں کہ آج موقعہ ملا ہے تو جمیعت کو خوب رگیدیں
جب پوچھا کہ بھائی جان ... وہ بندہ تو جمیعت میں ہے ہے نہیں ؟؟؟
تو جواب ملا : آپ سے ہے تربیت لے کر گیا تھا نہ ...لہٰذا آپ ذمہ دار ہیں
اچھا
تو پھر آپ کا ڈاکٹر عثمان ، جس نے سری لنکن ٹیم پر حملہ کیا تھا ، اس کے متعلق کیا خیال ہے ؟؟؟ وو تو پاک آرمی میں کام کرتا رہا تھا ؟؟
کیا پھر پوری پاک آرمی کو القائدہ کا حمایتی قرار دیا جائے ؟؟؟
اوہ
مسلم خان کے متعلق کیا خیال ہے ؟/؟
جو پہلے پیپلز پارٹی میں تھا ...لیکن اب طالبان کی طرف سے ہتھیار اٹھا کر لڑتا رہا
کیا اس پر ہمیں پوری پیپلز پارٹی کو دہشت گردی کا حامی قرار دے دیا جائے ؟؟؟
نہیں ...میں نہیں مانتا
اچھا
یہ ہے مسلم خان کا تعارف :
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2008/10/081018_muslim_khan.shtml
کیا ؟؟ نہیں ایسا نہیں ہو سکتا
ڈاکٹر عثمان والی خبر تو جھوٹ ہے ...تم جماعتی ہو ہے جھوٹے ...ایسا ہو ہے نہیں سکتا کہ پاک آرمی کا کوئی جوان ایسا کرے
اچھا
تو پھر یہ کیا ہے ؟
http://www.geo.tv/10-11-2009/50731.htm
تم ہو ہے جھوٹے
فرقہ پرست
(اور یہ بات وو صاحب لکھ رہے ہیں جو اگلی ہی پوسٹ میں اپنے فرقے کا منجن بیچ رہے ہیں اور اکثر بشر الاسد کا حق میں پوسٹ کرتے پائے جاتے ہیں )
فیصلہ عوام کا
...........
باقی مجاہد کامران جیسے "نیک نام " سپوت کے کارناموں کی لمبی فہرست میرے پاس ہے اور پہلے بھی پوسٹ کی تھی ..لیکن اب اس وقت نہیں کر رہا کیوں کہ یار دوست کہیں گے پہلے یاد نہیں آیا تھا
:)