jani1
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1066195968239067136
https://twitter.com/x/status/1066226919505571840
ایک طرف بے قابودلے تھے تو دوسری طرف بیتاب دنیا۔۔
تحریر:جانی
امریکہ کا نائن الیون تو اس صدی کے پہلے دوسرے سال تھا مگر ہمارا نائن الیون یا اس سے بھی کئی گنا بدترکوئی خائن الیون تب شروع ہوا جب دس سال قبل یعنی دوہزار آٹھ میں یہ ملک اور اس کی بھاگ ڈور لٹیروں اور خائن قسم کے وڈیروں و شریفوں کے ہاتھ آئی۔۔۔
اس کے بعد کیا تھا۔۔۔ بس ان کا ایک ہی کام تھا۔۔ جس میں یہ گروہ بدنام تھا۔۔یعنی لُٹو اور پُٹو۔۔۔
دہشت گردی کی خوفناک بلا تو تھی ہی اوپر سے کرپشن کا جن بھی ہمیں مل گیا ۔۔اس سے یہ ہوا کہ۔۔ دھائیاں قبل آئی باہر کی کمپنیاں فرار ہونے لگیں۔۔۔کیونکہ کمائی سے زیادہ انہیں سرکاری کرپٹ جنات کو اور اپنی سیکیوریٹی پر خرچ کرنا پڑتا۔۔۔
اب جبکہ وہ کالے بادل اور چند نااہل منظر سے ہٹ گئے ہیں۔۔۔ تو چند معمولی سے دلے رہ گئے ہیں۔۔ جو کھبی اسمبلی میں تو کھبی سڑکوں پر کوں کوں اور چوں چوں کرتے ہیں اور کرتے رہینگے۔۔۔ مگر دنیا جو اس حسین سرزمین کو ایک وقت میں چھوڑ کے بھاگ رہی تھی۔۔ اب واپس اس کی طرف رخ کرلیا ہے۔۔اس کا ثبوت جرمنی کے اس مشہور سفیر کی ٹوئیٹ اور اسی قسم کی
دیگر خبروں سے ملتا ہے۔۔
janiجانی

- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/DsvjlQxXoAAgWPm.jpg
Last edited: