Kashif Rafiq
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/zeQO2ch.jpg
آج سے پہلے ہر حکومت نے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کئے اور ان کی سیاسی قیمت الیکشن میں چکائی۔ یہ پاکستان کی پہلی لعنتی حکومت ہے جو اسٹیبلشمنٹ کو بلیک میل کر کے کہتی ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ کی سیاسی قیمت ہم نہیں چکائیں گے۔ ملک دیوالیہ ہوتا ہے تو ہو جائے۔ ہمیں کیا۔ ہمارے کونسا اثاثے پاکستان میں ہیں۔ ادھر ملک دیوالیہ ڈکلیر ہوگا اور ادھر پی ڈی ایم کے لعنتی ملک سے فرار
ایک وعدہ عمران خان سے بھی کیا گیا تھا کہ اس کی حکومت ۲۰۲۸ تک چلے گی