Believer12
Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان سے کون کام لینا چاہتا ہے

http://e.jang.com.pk/pic.asp?npic=04-29-2016/Lahore/images/09_08.gif
- Featured Thumbs
- http://www.sadaewatansydney.com/Mv9f%20qasmi.png
Last edited:
اسکو آپ نعمت غیر مترقبہ سمجھ لیں ،یہ بات حقیقت ہے کہ ہمارے ججز میں اتنی اہلیت نہیں کہ سائنٹفک ٹیکنیکس استمعال کر کے مجرم کو پکڑ سکیں اسی لئے آپ نے دیکھا ہوگا کہ چند دنوں سے حکومتی اہلکاروں کے تن مردہ میں کچھ جان آنے لگی تھی موجودہ کالم بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے مگر اس خبر کے بعد یہ پہلے سے بڑھ کر مردہ ہو جائیں گے کیونکہ پیسہ کیسے پانامہ میں آیا ، کیسے کمایا گیا ، پیسہ کالا ہے یا سفید ، یہ سب کچھ وہ خود بتائیں گے ،فرانزک ثبوت لینا پڑھے لکھے لوگوں کا کام ہے اسلئے یہ کام ہم نہیں اب گورے ہی کریں گے اور مزے کی بات یہ کہ ہمارا کام آسان کرنے کے بعد گورے ان مجرموں کے خلاف عالمگیر مہم چلائیں گے ، پاکستان کی کرپٹ عدلیہ یا بیوروکریسی کبھی بھی مجرموں کو نہیں پکڑے گی کیونکہ وہ خود بھی کرپٹ ہیں ، یہ نیک کام اللہ تعالی شائد گوروں سے ہی لے گابلیور برادر کیا یہ بات سچ ہے کہ پانامہ لیکس والے اب اس بات کا کھوج بھی دیں گے کہ آف شور کمپنیوں کیلئے کتنی رقم انویسٹ ہوئی اور کسطرح پانامہ پنہچائی گئی ؟ اگر ایسا ہوتا ہے تو پھر بہت سارے لیڈرز کیلئے موت ہوگی اور ان کمپنیوں کے مالکان کیلئے کوی ٹھکانہ نہیں بچے گا ، ظاہر ہے رقم اگر کیش کی صورت لائی گئی ہوگی تو منی لانڈرنگ ہے اور اگر بینک کے تھرو لائی گئی ہے تو پھر اس رقم کا سورس بھی دینا ہوگا
برادری کو جپھا مارے ہوے ہے جناب ،یہ بھی کشمیری اور نواز شریف بھی ، جو اللے تللے ہیں انکا تو کوی شمار ہی نہیں ، ان محترم سے بہتر انکا بیٹا لکھتا ہےیار اللہ نے اس شخص کو اتنا ہنر دیا ہے اتنا اعلی پائے کا مزاح نگار اتنے زبردست ڈرامے لکھے ہیں اس نے
اور شاید یہ کالج میں استاد بھی تھا۔
لیکن اس کو حرام کھانے کی ایسے لت پڑی کے اتنے ہنر ہونے کے باوجود نواز شریف کے تلوے چاٹ کر
رزق کمانا بہتر سمجھا اس نے ۔۔۔
اس کے منہ کا نقشہ عجیب سے ہوگیا ہے حرام کھا کھا کر
جناب عزت سنبھالنا اور حلال رزق اللٰہ کی مہربانی ھوتی ھے۔ اللٰہ ہمیں اپنی یہ دونوں مہربانیاں تا عمر عنایت کرے۔یار اللہ نے اس شخص کو اتنا ہنر دیا ہے اتنا اعلی پائے کا مزاح نگار اتنے زبردست ڈرامے لکھے ہیں اس نے
اور شاید یہ کالج میں استاد بھی تھا۔
لیکن اس کو حرام کھانے کی ایسے لت پڑی کے اتنے ہنر ہونے کے باوجود نواز شریف کے تلوے چاٹ کر
رزق کمانا بہتر سمجھا اس نے ۔۔۔
اس کے منہ کا نقشہ عجیب سے ہوگیا ہے حرام کھا کھا کر
InshaAllah
اسکو آپ نعمت غیر مترقبہ سمجھ لیں ،یہ بات حقیقت ہے کہ ہمارے ججز میں اتنی اہلیت نہیں کہ سائنٹفک ٹیکنیکس استمعال کر کے مجرم کو پکڑ سکیں اسی لئے آپ نے دیکھا ہوگا کہ چند دنوں سے حکومتی اہلکاروں کے تن مردہ میں کچھ جان آنے لگی تھی موجودہ کالم بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے مگر اس خبر کے بعد یہ پہلے سے بڑھ کر مردہ ہو جائیں گے کیونکہ پیسہ کیسے پانامہ میں آیا ، کیسے کمایا گیا ، پیسہ کالا ہے یا سفید ، یہ سب کچھ وہ خود بتائیں گے ،فرانزک ثبوت لینا پڑھے لکھے لوگوں کا کام ہے اسلئے یہ کام ہم نہیں اب گورے ہی کریں گے اور مزے کی بات یہ کہ ہمارا کام آسان کرنے کے بعد گورے ان مجرموں کے خلاف عالمگیر مہم چلائیں گے ، پاکستان کی کرپٹ عدلیہ یا بیوروکریسی کبھی بھی مجرموں کو نہیں پکڑے گی کیونکہ وہ خود بھی کرپٹ ہیں ، یہ نیک کام اللہ تعالی شائد گوروں سے ہی لے گا
اب کی بار تقدیر کے وار سے انکا بچنا محال ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|