بہت عرصہ سے اُمید تھی کے بارش ہو گی تو فصلیں ہری بھری لہلہائیں گی۔ مگر ایک وائرس آ گیا۔ وائرس نے اس سے پہلے کے بارش ہوتی اور رزق تقسیم ہوتا پہلے یہ تمام سسٹم پر پانی پھیر دیا۔
وائرس کا 22 سال سے کہنا تھا انصاف انصاف انصاف۔ مگر جاہل واہرس نے اپنے ہی کہے پر عمل نہ کیا۔ اُس کی دوگلی منافقت اُس کے پھیل جانے پر بھی عیاں نہ ہوئی۔
منافقت کو یو۔ٹرن اور نااہلی کو کم تجربہ کا نام دے کر پاکستانیوں کہ منہ جو چپیڑ پڑی ہے۔
اسے تبدیلی کہتے ہیں۔