ایک سبق آموز لطیفہ

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

10616706_674732529284096_2718077647708890982_n.jpg
 
Munfarid

MPA (400+ posts)
پتا نہیں اس سبق آموز قصہ کو پڑھ کر ایسا لگا کے یہ جماعت اسلامی کی رام کتھا ہے .
 
Cyclops

Minister (2k+ posts)
Jamaat-e-Islami scrubs Pak monument saying Vajpayee's visit desecrated it

E-Mail this report to a friend
Members of an orthodox religious party scrubbed the floor of a Pakistani monument with rose water saying it had been desecrated by Prime Minister Atal Bihari Vajpayee's visit, a newspaper has reported.

Dozens of activists of Jamaat-e-Islami threw buckets of rose water on the floor of the historical Minar-e-Pakistan in Lahore calling Tuesday's cleansing an 'ablution'.

The spot that was cleaned was where Vajpayee had stood during a visit to the monument last month, according to the country's largest circulated Urdu language newspaper, the Jang.

The monument was built to honour a 1940 resolution that led to the creation of Pakistan.

''The ablution of Minar-e-Pakistan was necessary because Vajpayee had stepped here,'' the newspaper quoted Liaquat Baloch, a Jamaat leader who led the washing ceremony.

Dozens of heavily armed policemen stood nearby.

Jamaat-e-Islami staged violent protests during Vajpayee's visit to Pakistan last month.

Earlier yesterday an estimated 500 women activists belonging to the orthodox group in Multan, 240 kilometres from Lahore, chanted slogans against Pakistan Prime Minister Nawaz Sharief.

Baloch accused Sharief of betraying Pakistan and the Kashmiris.

UNI
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)
فتنہ محمد بن عبدالوہاب سے کشید شدہ فکر یہودی کے سانچے میں ڈھلا ضیاع الحق کے ماموں
میاں طفیل کی گود میں پرورش پاکر طالبان اور القائدہ جیسے دھشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہیں مہیا کرنے کے بعد جماعت اسلامی کو آج 73 سال کے بعد احساس ہوا کہ بادشاہ ننگا ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
پتا نہیں اس سبق آموز قصہ کو پڑھ کر ایسا لگا کے یہ جماعت اسلامی کی رام کتھا ہے .

مجھے نہیں پتا تھا یار یہاں رام کے منفرد پجاری بھی ہر وقت رام رام کرتے ہیں ، بس تبدیلی آ گئی ،لنگوٹے کس لو جوانوں
 
Munfarid

MPA (400+ posts)
مجھے نہیں پتا تھا یار یہاں رام کے منفرد پجاری بھی ہر وقت رام رام کرتے ہیں ، بس تبدیلی آ گئی ،لنگوٹے کس لو جوانوں

جناب کانگریسی ملاؤں کو متوجہ کرنے کے لئے رام کا نام تو لینا ہو گا دیکھا نہیں کیسا بدکے آپ جیسے کسی نے آپ کی دم پر پیر رکھ دیا ہو.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

جناب کانگریسی ملاؤں کو متوجہ کرنے کے لئے رام کا نام تو لینا ہو گا دیکھا نہیں کیسا بدکے آپ جیسے کسی نے آپ کی دم پر پیر رکھ دیا ہو.

مجھے تو یہ بھی کسی کانگرسی کی چول لگتی ہے،کانگرسی ہی تو رام کے ساتھ تھے ،اچھا کیا آپ نے اعتراف کر لیا
 
Munfarid

MPA (400+ posts)
مجھے تو یہ بھی کسی کانگرسی کی چول لگتی ہے،کانگرسی ہی تو رام کے ساتھ تھے ،اچھا کیا آپ نے اعتراف کر لیا

کچھ بات جمی نہیں منصورہ میں آج کل رفقاء پر محنت نہیں ہو رہی ہے حضرت لکھنے پر محنت کریں کچھ نیا پن لائیں کب تک اپنی الزامات سے بھری دقیا نوسی منافقانہ پالیسی کو رگڑتے راہیں گے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ بات جمی نہیں منصورہ میں آج کل رفقاء پر محنت نہیں ہو رہی ہے حضرت لکھنے پر محنت کریں کچھ نیا پن لائیں کب تک اپنی الزامات سے بھری دقیا نوسی منافقانہ پالیسی کو رگڑتے راہیں گے

آج کل رام اور سام کے پیروکار زیادہ ہی باغی ہیں ساری دنیا میں ،میں نے لکھنے میں کیا پی ایچ ڈی کرنی ہے آپ کے ہوتے ہوئے ،جس عمرانی یونیورسٹی سے آپ لوگوں نے تربیت لی ہے اس کا اندازہ ہر پوسٹ سے ہو رہا ہے ،کیا ثبوت چاہئے اس تربیت کا
 
کر دی نا ووہی بات جو جماعت کے اکابرین نے جناح کو کآفر اعظم کہ کر شروع کی تھی اپنے اپنے اکابرین کی سنہ کے مطابق پوری پوری کی تحریک انصاف کو ہی رام اور سام کا پیروکار قرار دے کر دین سے خارج کر دیا یہیں سے آپ کی ذہنی پستی کا اندازہ ہوتا ہے یہ ہمیشہ سے جماعت اسلامی کا طرہ امتیاز رہا ہے اسلام سے اخراج کا سرٹیفکیٹ دینا سال گزشتہ تو اس میں ترقی کر کے شہادت کے سرٹیفکیٹ بھی بانٹے گیۓ

ہوش کے ناخن لو میاں وہ زمانے گئے جب خلیل میاں فاختہ اڑایا کرتے تھے اب آپ کی روایتی سیاست نہیں چلنے والی

عمران کی زکات پر ہی تو خیبر میں پل رہے ہیں آپ لیکن کیا کریں وہ آپ چھوڑ نہیں سکتے کیونکے چھوٹتی نہیں ظالم منہ کو لگی ہوئی-لیکن بغض اور عناد کو دل میں لئے چہرے پر منافقانہ مسکراہٹ سجاے چپکے راہیں .

Back
Top