قاضی القضاۃ قاضی فائز عیسیٰ کے ٹھیک حلف والے دن کیا گیا ٹویٹ الحمدللہ حرف بحرف سچ ثابت ہوا۔
انسان اپنی افتاد طبع کا اسیر ہوتا ہے لاکھ کوشش کے باوجود جان نہیں چُھڑا پاتا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنے مینٹور پاکستانی عدلیہ کی تاریخ کے سیاہ رو جج افتخار چوہدری کا اپ ڈیٹڈ ورژن ہوں گے