ایک دوسرے کو گالیاں نکالیں اورپھر اکٹھے بیٹھ گئے۔کاشف عباسی کا مصدق کو جواب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سیٹوں کی خاطر ہم کسی ایسی جماعت کے ساتھ نہیں جاسکتے جسکے ساتھ ہمارا میل نہیں-
سلمان اکرم راجہ
آپکانقطہ نظر سنی اتحاداور MWM سے کس طرح ملتاہے؟
مصدق ملک
آپکاپیپلزپارٹی سے نقطہ نظرکیسےملتا ہے ؟
ایک دوسرے کو گالیاں نکالیں اورپھر اکٹھے بیٹھ گئے
کاشف عباسی نے کی،،مصدق ملک کی چھترول

https://twitter.com/x/status/1762527089545052275