ایک درویش کا خواب

TruPakistani

Minister (2k+ posts)
A Dream in which Holy Prophet's (صلی الله علیہ وسلم) questioned Allama Iqbal about a responsibility۔

Seerat-Un-Nabi+%28SAW%29+Baad+Az+Wasal+Un+Nabi+%28SAW%29+Part+5.jpg



Seerat+Un+Nabi+SAW+Baad+Az+Wissal+Un+Nabi+SAW+Part+5+By+Abdul+Majeed+Siddiqui+-+Page+27-28.jpg



باقی تفصیل اس لنک پر

http://spiritual-pakistan-future.blogspot.com/2012/06/allama-iqbal-spiritual-dimensions.html


 

hesham

Politcal Worker (100+ posts)
is main koi shak nahi k pakistan ka banna ur ab tak qaim rahna ik mujza hen.
pakistan k banty he ander ur baher se jo sazshoo ka silsla chal raha he.
PAKISTAN zinda abad
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
ننگا لنگوٹ والا : کتنی پیاری خواب ہے- اگر لنگوٹی والی ہوتی تواور بھی خوبصورت ہوتا- انڈیا کی لنگوٹی سے امریکی ننگی لنگوٹ والی بہتر ہے- ایسے گندے مولانا کو ننگے کیوں نظر اتے ہیں خوابوں میں؟ ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ بلی کے خواب میں چھیچھڑے . ابھی اس پر ایک ہندی مووی بنادیں بہت اچھا چلے گا- لیکن لنگوٹ والے سے لنگوٹی والی بہتر ہے اس بات کا خیال رکیں- ہجڑوں کا کاروبار بند کردیں ظالم سماج پاکستان کا کیوں بیڑا غرق کرنا چاہتے ہو؟ لگتا ہے مسلمان ہونے کا ارادہ ہے تو پھر حکومتی طور پر سارے قوم کی طرف سے الان کرلو , ایک ساتھ بہت آسانی ہوتی ہے.
مسلمان ہونے سے عید کا سا سماں ہوگا پاکستان اور افغانستان بھی اس خوشی میں شامل ہونگیں- سب کے خواب پورے ہوجائینگے
:lol::lol::lol:
ننگا لنگوٹ والا
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آج کل سارے درویش بھی خواب دیکھنے پر ہی لگے ہوے ہیں
کوئی سر کا کام لگاتا ہے کسی نے نہی کرنا

تبھی امریکی بھگو بھگو کر جوتے مار رہے ہیں