sensible
Chief Minister (5k+ posts)
ا یک خبر گردش میں ہے موجودہ بینچ کے ججوں کو فیصلہ نہ دینے پر چوبیس کرو ڑ میں ڈیل ہوئی .فیصلہ جس قدر بھونڈا تھا اس سےلگتا بھی یہ ہی ہے.انور ظہیر کی پہلے دن ٹوتھ لیس کمیشن بنانے سے معذرت بھی ان کا بھاؤ بڑھانے کی ایک حکمت عملی تھی کیونکہ وہ اب بھی کوئی مگر مچھ نہیں چھوڑ کر گئے.پھر محترم نے اس لٹی ہوئی قوم کا تماشا دیکھا سات مہینے .
اور مناسب وقت پر کی گئی پٹیشن کو فرولس کہہ کر واپس کروایا گیا جب محب وطن ہمت نہ ہارے تو ان کو سڑکوں پر مار کوٹ کروانے کے بعد یہ پٹیشن قبول کی گئی
اور واقت گزاری کو چالیس دن اور برباد کر کے قوم کے یہ کہہ کر چلتے بنے کے یہ چالیس دنڈرامے کی ریہرسل تھی باقی ڈرامہ آپ میرے بعد دیکھنا قوم کا وقت برباد کرنے اور اور نواز شریف کا وقت گزرنے میں میرا رول یہاں تک ہی تھا .میری پیمنٹ بھی اتنی ہی تھی.باقی کرداروں کا ڈرامہ آپ بعد میں دیکھنا اور باقی پیمنٹ بھی انہی کو ہو گی
اگر پاکستان کو رہنا ہے تو ان ججوں پر نظر رکھنا ان کی آف شور بھی کسی دن کسی لیک میں نکل آئیں گی اس خدمات کے عوض جیسی ان سے پہلے
والوں کی نکلیں .اور ان کے ثبوت کل کے کسی عمران خان سے مانگے جائیں گے .کس قدر آسان ہے پاکستان کا خون کرنا جس کی لاش نیم جان سب کو نظر آتی ہے یہاں کھائی جانے والی رقم کھاتوں میں نکل آتی ہے لیکن ان محکموں میں کھانے ولا کوئی ایک بھی نہیں ملتا اربوں روپے کھا
جانے والی مخلوق اسی محکمے میں کون سی سلیمانی ٹوپی پہنتی ہے کیا عوام بھی نہیں جانتی؟
کیا ججوں کے اس انصاف سے اتفاق ہے پاکستان کو ؟
اگر نہیں ہے تو کس وقت کا انتظار ہے؟
ایس ایم ملک

- Featured Thumbs
- http://i.dawn.com/large/2014/08/53ff2337410e1.jpg
Last edited: