میں حیران ہوں کے ہمارے پاس کیا ایک بھی ہونہار حاضر سروس لیفٹیننٹ جنرل نہیں جو پی سی بی کی چیئرمین شپ سنبھال سکے اور کرکٹ کو بچا سکے؟ محسن نقوی بھلے جنرل صاحب کی سفارش پر آئے ہوں مگر ہیں تو آخر میں ایک سویلین اور اس لئے محدود صلاحیتوں کے مالک۔
obviously compliment hai.... taunt kr k kafir maut marna hai kia ??ویسے جبران بھائی یہ جنرلز پر ٹانٹ ہے یا کمپلیمنٹ ؟
Is it compliment or taunting for capabilities of a Pakistani General ? ???