ایک برگزیدہ حکمران جنرل ضیا الحق

Rollercoaster

MPA (400+ posts)
general-zia-ul-haq-2.jpg


ایک برگزیدہ حکمران جنرل ضیا الحق

عدنان خان کاکڑ

مجاہد اعظم جنرل غازی محمد ضیا الحق شہید نے تاریخ کے ایک نازک موڑ پر پاکستان کی باگ دوڑ سنبھالی۔ اس وقت ایک طرف پاکستان میں لیفٹ کے دین دشمن نظریات رکھنے والا ذوالفقار علی بھٹو قوم کو گمراہی اور فسق و فجور کی طرف لے جا رہا تھا، اور دوسری طرف افغانستان میں بے دین کمیونسٹ حکمران ہو چکے تھے۔ اور تیسری طرف ملک شدید داخلی انتشار کا شکار ہو چکا تھا۔
بھٹو نے نو ستاروں کے قومی اتحاد میں شامل علمائے کبار کو دھوکہ دینے کی خاطر ان سے معاہدہ کر لیا تو بھٹو کی عیاری کو بھانپتے ہوئے امیر لشکر پاکستان غازی ضیا الحق شہید نے ملک کو بچانے کی خاطر خود اقتدار سنبھالنے کے سوا کوئی چارہ نہ دیکھا اور بھٹو کی حکومت کو لادین سوشلسٹ فاشسٹ حکومت قرار دیتے ہوئے اس کا تختہ الٹ دیا۔


بھٹو عہد کی بے حیائی دور کرنے کے لیے صدر مملکت اور چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کی حیثیت سے غازی ضیا شہید نے نظام صلوٰۃ کو پورے ملک میں رائج کر دیا۔ ٹی وی پر بے پردہ، پر کٹی، گیسو بریدہ، حیا باختہ عورتوں کی بجائے ہماری مشرقی روایات کی امین باپردہ اور عصمت ماب خواتین کے نورانی چہرے جگمگانے لگے۔ غیر اسلامی پارلیمنٹ کی بجائے عین اسلامی مجلس شوری نے اہم امور پر اسلامی حکومت کے سربراہ کی معاونت شروع کر دی۔بہرحال یہ بات درست ہے کہ شہید جنرل کو اپنے مختصر سے گیارہ سالہ دور مطلق اقتدار میں اتنی مہلت نہ مل پائی کہ وہ مملکت خدا داد میں شرعی حکومت نافذ کر پاتے اور شریعت کے نفاذ کو روکنے کی خاطر ہی دشمنوں نے ان کا جہاز تباہ کر کے ان کو شہید کر دیا۔

غازی ضیا الحق شہید وہ پہلے مسلم حکمران تھے جنہیں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرنے کا موقع ملا تو انہوں نے جنرل اسمبلی میں تقریر سے پہلے تلاوت قرآن پاک قوم کو سنائی۔ اور ہم سب نہایت نازاں ہوئے کہ اللہ نے غازی کو اقوام متحدہ کے ایوانوں میں تلاوت قرآن پاک کی گونج سنانے کی سعادت بخشی۔ حالیہ دنوں میں چند ضیا دشمن عناصر ایک جھوٹا چرچا کر رہے ہیں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا اور یہ تلاوت جنرل اسمبلی میں نہیں بلکہ صرف پی ٹی وی کی نشریات میں ہوئی تھیں۔ ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ یہ پروپیگنڈا جھوٹا ہے۔غازی کے عہد مبارک میں ایوان اقتدار کی غلام گردشوں میں مغرب کے غلام براؤن صاحبوں کی بجائے علما کی مبارک صورتیں نظر آنے لگیں۔ عظیم برادر اسلامی ملک سعودی عرب سے برادرانہ رشتہ اس حد تک مضبوط ہوا کہ غازی جنرل نے اقتدار سنبھالتے ہی جو پہلے قدم اٹھائے ان میں سے ایک پاکستان کے تیسرے سب سے بڑے شہر لائلپور کا نام سعودی بادشاہ شاہ فیصل کے نام پر فیصل آباد رکھنا تھا۔


غازی ضیا الحق شہید بے شمار مرتبہ عمروں پر سعودی عرب گئے۔ وہ فرمایا کرتے تھے کہ میں اپنی بیٹری چارج کرانے کے لیے بیت اللہ شریف جاتا ہوں۔دوسری طرف سعودی برادران نے بھی محبت کا جواب بھرپور محبت سے دیا۔ جب غازی ضیا الحق شہید نے خدا دشمن سوویت یونین کے خلاف مقدس جہاد شروع کیا تو ہر امریکی ڈالر کے بدلے ان کو سعودیوں نے ایک سعودی پیٹرو ڈالر دیا۔ سعودی بادشاہوں سے شہید جنرل کی دانت کاٹی دوستی تھی۔ دونوں میں ایسی برادرانہ یگانگت تھی کہ یہ تفریق کرنا ہی مشکل ہو جاتا تھا کہ پاکستان کا اصل حکمران کون ہے۔

دوسری طرف امریکیوں سے بھی شہید جنرل کی خوب دوستی رہی اور دونوں نے ملک کر خدا دشمن سوویتوں کا خوب مقابلہ کیا۔ افغانستان میں بے شمار کفار کو انہوں نے بم دھماکے اور جہادی کارروائیاں کر کے ہلاک کیا۔ سوویت گرم پانیوں کی تلاش میں آئے تھے، یہاں ان کو غازی ضیا الحق شہید کی صورت میں خدا کی راہ میں لڑنے والا ایک گرم خون والا مجاہد ٹکرا گیا جس نے ان کے خواب پاش پاش کر دیے۔ بخدا غازی ضیا الحق شہید پر اس مقدس جہاد کے لیے آسمانوں سے ڈالر اور ہتھیار اترتے تھے جن کے سوٹ کیس بھر بھر کر افغان مجاہدین میں تقسیم کیے جاتے تھے۔
غازی ضیا الحق شہید پاکستان کے وہ پہلے حکمران تھے جنہوں نے مذہب کو سیاست میں داخل کیا اور ان کی بیشتر تصاویر میں وہ مغربی لباس کی بجائے اسلامی شرعی حلیے یعنی شیروانی میں نظر آتے تھے۔ انہوں نے فوج کے میس کو شراب سے پاک کیا اور وہاں حلال مشروبات کا چلن عام ہوا


۔ بے شمار فوجیوں کے چہروں پر داڑھی کا نور نظر آنے لگا اور بیوروکریٹ بھی متشرع صورت ہوئے۔ دفاتر میں نماز کا وقفہ ہونے لگا۔ ٹی وی پر اذان سنائی دی جانے لگی۔ انہوں نے بہت سے اسلامی احکام کا نفاذ کیا۔ حدود آرڈیننس کے تحت ہر تفریح گاہ اور ریستوران میں جوڑوں کو پکڑ پکڑ کر ان سے نکاح نامے طلب کیے جانے لگے تاکہ بے راہ روی کا خاتمہ ہو جائے۔ امتناع شراب میں اتنی سختی ہوئی کہ پولیس کے ناکوں پر راہ چلتوں کے منہ سونگھ سونگھ کر عادی شراب نوشی پکڑے جانے لگے۔

ہر طرف غازی جنرل ضیا الحق شہید کی دینداری کے چرچے ہونے لگے۔ علما کو جنرل شہید نے نہایت اہمیت دی اور علما کرام نے بھی ان کی مذہب دوستی کا تذکرہ کرنے میں کبھی بخل سے کام نہیں لیا۔ بے شمار مدارس کو شہید جنرل نے دل کھول کر چندے، زمینیں اور مراعات دیں۔یہ ہوتا ہے ایک نیک حکمران جس کے اعمال و افعال کا ذکر ہو تو خدا بے طرح یاد آئے۔

چل دیے سوئے حرم کوئے بتاں سے مومن
جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا


Chanakya-Arthshastar.jpg


دوسری طرف، ایک عیار و چالاک حکمران کو دیکھنا ہو، جو کہ چانکیہ کا پیروکار ہو، تو مکاروں کے صحیفے ارتھ شاستر کو دیکھ لیتے ہیں۔ فریب، چالاکی اور دھوکے کا امام چانکیہ کہتا ہے کہ حکمران کو رائے عامہ بنانے پر توجہ دینی چاہیے اور اپنی امیج بلڈنگ کرنی چاہیے۔چانکیہ کہتا ہے کہ حکمران مندر کی مورتی میں چھپے اپنے جاسوس کارندے سے گفتگو کرے تاکہ لوگ خیال کریں کہ مورتی حکمران سے ہمکلام ہے اور وہ بھگوان کا چہیتا ہے۔ پانی سے ورونا دیوتا کا سوانگ رچا کر نکلنے والے جاسوس کو سلام پیش کرے۔ پانی پر چلنے کا مظاہرہ کر کے رعیت کو حیران کر دے۔ لیکن اصلیت یہ ہو گی کہ پانی میں سطح آب سے چند انچ نیچے تختے لگوا دے اور ان پر چلے۔ شعبدہ بازوں سے سیکھے ہوئے چند پانی کے شعبدے عوام کو دکھا کر خود کو معجزے دکھانے والا ظاہر کرے۔ پانی میں تیرتی کنیاوَں سے جو ورونا دیوتا کی کنیزوں کا روپ دھارے ہوں، حکمران باتیں کرے۔ جب حکمران انتہائی غضبناک ہو کر بولے تو اس کے منہ سے دھواں نکلتا دکھائی دے، جس کا سبب کوئی خاص دوا ہو گی جو حکمران نے پہلے سے منہ کے اندر لگا رکھی ہو گی۔

دست شناس، نجومی، قصہ گو، جاسوس وہ خصوصاً وہ لوگ جو حکمران کے ان حیرت انگیز کمالات کو اپنی آنکھوں سے دیکھ چکے ہوں، ہر طرف حکمران کی ان خداداد اور غیر معمولی قوتوں کا ذکر چھیڑ دیں۔ اس کے علاوہ وہ دیوتاؤں سے حکمران کی گفتگو اور تعلق کو بھی خوب بڑھا چڑھا کر بیان کریں۔ اور دیگر ممالک میں یہ بات اچھی طرح پھیلا دیں کہ حکمران کے سامنے دیوتا ظاہر ہوتے ہیں اور آسمان سے اس پر ہتھیاروں کے علاوہ دولت بھی نازل ہوتی ہے۔ جاسوس مشہور کر دیں کہ حکمران جانوروں کی زبان جانتا ہے اور خوابوں کی تعبیر بتانے میں اس کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ ان تمام باتوں کی خوب تشہیر کی جائے۔


مذہب کو اس طرح استعمال کرنے والے چانکیائی حکمران سے خدا کی پناہ ہو۔

http://www.humsub.com.pk/73900/adnan-khan-kakar-553/
 
Last edited by a moderator:

با شعور

Senator (1k+ posts)
woh wahid general tha jis nay bhuto jesay mardood ko jahnum wasil kia .. warna musharaf jesay pussy mein nawaz sahref jesay joker ko bhi saza denay ki himat nahi .. ab issi baat say zia ki himat takat samjh lo ..
Phir BC ye har koi iske peeche kun para hai?
 

T-i-g-e-r

Senator (1k+ posts)
Phir BC ye har koi iske peeche kun para hai?
ضیا الحق کے خلاف تین قسم کے لوگ بکواس کریں گیں .. نمبر ایک قادیانی . ٢ شیعہ . ٣ لادین خود ساختہ کرپٹ خونی لبرلز . اس کے علاوہ سب اسے پسند کرتے ہیں . ضیاء الحق نواز شریف اور ایم قیو ایم کو لے کر آیا . نواز شریف ایک گدھا تھا اور ڈکٹیٹر کو ایسے گدھے چاہیے ہوتے ہیں مغرب کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے تاکے پاکستان پر پابندیاں نہ لگیں . نواز شریف کی ساری کرپشن ضیاء کے بعد نوے میں پرائم منسٹر بننے کا بعد کی ہے . ضیاء کے دور میں اس کا ٹوٹل کام کلثوم کو تیار کر کے ضیا کے گھر چھوڑ کر انے کا تھا .
ضیاء پر دوسرا الزام ایم قیو ایم بنانے کا ہے . جو کے میں سمجھتا ہوں ٹھیک کام تھا . فاطمه جناح کے ساتھ زیادتی کے بعد ایوب اور اس کے بیٹے ذولفقار الی بھٹو کو بیلنس کرنے کے لئے اور سندھ کو ان جاگیرداروں کے چونگل سے نکالنے کے لئے ضیاء نے کراچی کے مہاجرون کو ایم کیو ایم کے تحت طاقت دی . جس پر بنظر نے وزیر عازم بن کر جھوٹا آپریشن کروا دیا. جس کے بعد ایم قیو ایم نے بندوکیں اٹھا لی . یہ سب اس خنزیر بھٹو اور اس کی حرامزادی بیٹی کی وجہ سے ہوا ورنہ ایم قیو ایم پڑھے لکھوں کی جماعت تھی .. اسے بھی لوگ ,, ضیاء کے کھاتے میں ڈالتے ہیں
 
Last edited:

Baba Shuja

Politcal Worker (100+ posts)
جنرل ضیاء عظیم آدمی تھا ۔ور سچا مسلمان تھا ۔ کرپشن سے پاک ۔،
ایٹم بمب اسی کی وجہ سے بنا اور اس نین مقامل کیا
جناب کی اِن معلومات کا ذریعہ کیا ہے کہ

وہ سچا مسلمان تھا؟
کرپشن سے پاک تھا؟
ایٹم بم اُس کی وجہ سے بنا؟
اور اُس "نین مقامل" کیا؟

ان سوالات کا کوئی ڈھنگ سے جواب دینا تاکہ پتہ چلے بندہ خالی خولی نام کا ہی سکالر نہیں۔
 

Baba Shuja

Politcal Worker (100+ posts)
ضیا الحق کے خلاف تین قسم کے لوگ بکواس کریں گیں .. نمبر ایک قادیانی . ٢ شیعہ . ٣ لادین خود ساختہ کرپٹ خونی لبرلز . اس کے علاوہ سب اسے پسند کرتے ہیں . ضیاء الحق نواز شریف اور ایم قیو ایم کو لے کر آیا . نواز شریف ایک گدھا تھا اور ڈکٹیٹر کو ایسے گدھے چاہیے ہوتے ہیں مغرب کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے تاکے پاکستان پر پابندیاں نہ لگیں . نواز شریف کی ساری کرپشن ضیاء کے بعد نوے میں پرائم منسٹر بننے کا بعد کی ہے . ضیاء کے دور میں اس کا ٹوٹل کام کلثوم کو تیار کر کے ضیا کے گھر چھوڑ کر انے کا تھا .
ضیاء پر دوسرا الزام ایم قیو ایم بنانے کا ہے . جو کے میں سمجھتا ہوں ٹھیک تھا . فاطمه جناح کے ساتھ زیادتی کے بعد ایوب اور اس کے بیٹے ذولفقار الی بھٹو کو بیلنس کرنے کے لئے اور سندھ کو ان جاگیرداروں کے چونگل سے نکالنے کے لئے ضیاء نے کراچی کے مہاجرون کو ایم کیو ایم کے تحت طاقت دی . جس پر بنظر نے وزیر عازم بن کر جھوٹا آپریشن کروا دیا. جس کے بعد ایم قیو ایم نے بندوکیں اٹھا لی . یہ سب اس خنزیر بھٹو اور اس کی حرامزادی بیٹی کی وجہ سے ہوا ورنہ ایم قیو ایم پڑھے لکھوں کی جماعت تھی .. اسے بھی لوگ منافق ضیاء کے کھاتے میں ڈالتے ہیں
ضیاع الیک کے حامی تین طرح کے لوگ ہوتے ہیں
نمبر ایک: لال بلڈنگ میں چھپنے والی رنڈیوں کے ولد الزناء بچے
نمبر دو: ہندؤں کی دیوگندی نسل
نمبر تین: امیر المنافقین مُلٗا عمر مفرور اور لشکرِ جھنگوی کے کوٹھے پر پلنے والے لوطیے دہشتگرد
 

Baba Shuja

Politcal Worker (100+ posts)
جنرل ضیاء عظیم آدمی تھا ۔ور سچا مسلمان تھا ۔ کرپشن سے پاک ۔،
ایٹم بمب اسی کی وجہ سے بنا اور اس نین مقامل کیا
سکالر صاب! نین تو اُس کے اپنے نا مکمل تھے۔
الائنمنٹ نہیں تھی اُسکے نینوں کی اسی لیے جرنیلی تاریخ میں وہ "کانڑا" مشہور ہے۔

 

Baba Shuja

Politcal Worker (100+ posts)
jamia-hafsa-trained-terrorist-girls.gif


لال بلڈنگ کی رنڈیوں نے اپنی نیاموں سے ڈنڈے نکال لیے





54d98b9f56e97.jpg


لال بلڈنگ کی رنڈیوں نے ڈنڈے واپس آپنی آپنی نیاموں میں واڑ لیے

:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 

Baba Shuja

Politcal Worker (100+ posts)


Tiger_on_run.jpg


انصاف ٹائگر لال بلڈنگ سے اپنے ابا غازی عبداالرشید کی طرح مفرور ہونے کی کوشش کرتے ہوئے
لیکن
جنرل مشرف نے اُسے پونچھل سے پکڑ کر اسکے ساتھ ٹھکا ٹھک کر دیا


:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
Last edited:

Baba Shuja

Politcal Worker (100+ posts)

article-2259214-16D08F0E000005DC-535_1024x615_large.jpg


ایک گھریلو محفل میں شروگھن سنہا کو جنرل ضیاع کی بیٹی جپھی ڈال کر کھڑی ہے

Shatrughan+Sinha+with+General+Ziul+Haq+son+Ijaz+ul+Haq+and+his+Family.jpg

شتر گھن سنہا اعجاز الیک کی موجودگی میں اسکی بہن کے ساتھ بغلگیر ہو گیا
 
Last edited:

T-i-g-e-r

Senator (1k+ posts)
Tiger_on_run.jpg


انصاف ٹائگر لال بلڈنگ سے اپنے ابا غازی عبداالرشید کی طرح مفرور ہونے کی کوشش کرتے ہوئے
لیکن
جنرل مشرف نے اُسے پونچھل سے پکڑ ہر اسکے ساتھ ٹھکا ٹھک کر دیا


:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 

T-i-g-e-r

Senator (1k+ posts)

article-2259214-16D08F0E000005DC-535_1024x615_large.jpg


ایک گھریلو محفل میں شروگھن سنہا کو جنرل ضیاع کی بیٹی جپھی ڈال کر کھڑی ہے

Shatrughan+Sinha+with+General+Ziul+Haq+son+Ijaz+ul+Haq+and+his+Family.jpg

شتر گھن سنہا اعجاز الیک اور جنرل ضیاع کی بیٹی کے ساتھ بغلگیر
 

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
Zia Ul Haq was not worthy of being the Chief of Army, unfortunately Bhutto made him the Chief since Bhutto thought he would not find a better lackey ...
People in the army give first hand information that he led a simple life and cared for the men in uniform and was very polite and considerate to them, also he was financially clean and never did one cent of corruption.
BUT he was not a wise leader he made decisions that plague us even today, he made MQM in Karachi, and gave the electables new life in Punjab and allowed for corrupt and greedy people like Nawaz and Co to climb the political ladder.
His adoption of Jihad narrative and grooming "Mujahideen" in brain washing "Madressasas" have led to the birth of TTP
He did not build any new dams in his tenure even though under his rule Pakistan was doing well economically ...
We should learn from history that if you appoint someone for your own benefit .. you do a great disservice to the country..
Ayub Khan .... should not have appointed Bhutto....Bhutto should not have appointed Zia .....Zia should not have made Nawaz and MQM.....Nawaz should not have made Musharaf ...Musharef should not have appointed Kiyani and done NRO ....and led to Zardari !!!

All the above mentioned people are not totally corrupt or have no love for Pakistan .... (excluding Nawaz & Zardari ofcourse !!)
But they were not true to Pakistan and to keep themselves in power they chose such people that ultimately ruined Pakistan ...
 
Last edited:

Rollercoaster

MPA (400+ posts)

جناب کی اِن معلومات کا ذریعہ کیا ہے کہ

وہ سچا مسلمان تھا؟
کرپشن سے پاک تھا؟
ایٹم بم اُس کی وجہ سے بنا؟
اور اُس "نین مقامل" کیا؟


ان سوالات کا کوئی ڈھنگ سے جواب دینا تاکہ پتہ چلے بندہ خالی خولی نام کا ہی سکالر نہیں۔


محترم شجاع صاحب معلوم نہیں آپ تجاہل عارفانہ سے کام سے لے رہے یا حقیقی معلومات تک آپ کی رسائی نہیں اب آئیے آپ کے اٹھائے سوالات کی جانب
کیا ضیا الحق سچا مسلمان تھا؟
بالکل تھا آپ کی پیدائش غالبا" ضیا دور کے بعد کی ہے ورنہ آپ ہرگز یہ سوال نہ کرتے چلئے آپ نے اس کا اسلامی دور نا دیکھا ہوگا اس کی تصویر تو ضرور دیکھی ہوگی ابھی اسی تھریڈ پر موجود ہے ملاحظہ فرما لیجئے کیا آپ کو اس کی تصویر دیکھ کر قرون اولی' کے مسلمانوں کی یاد تازہ نہیں ہو جاتی؟ نہیں! تو دوبارہ غور سے دیکھئے کیا نورانی،لمبی گھنی ریش مبارک سجی ہے چاند سے مکھڑے پر،ٹخنوں سے اونچی شلوار زیب تن فرمایا کرتے ہے غازی ضیا الحق شہید،پاؤں میں لکڑی کی کھڑاویں،طہارت اور اسنتجے' کی لئے پانی نہیں بلکہ مٹی کے ڈھیلے استعمال کرتے تھے مرد مومن مرد حق اوریہ ڈھیلے خاص طور پر سعودی عرب سے درآمد کئے جاتے تھے مگر برا ہو امریکہ والوں کا اپنے دورہ امریکہ کے دوران ضیا صاحب یہی چند ڈھیلے اپنی شلوار کے نیفے میں ڈال کروائٹ ہاؤس امریکی صدر ریگن سے ملنے چلے گئے امریکیوں کو بھلا ایک پابند صوم و صلواۃ قرون اولی' کا مسلمان کب گوارہ ہوتا سیکریٹ سروس والوں نے تلاشی کے بہانے ڈھیلوں کے ساتھ،ساتھ ان کی شلوار بھی اتار دی
خدا سمجھے ان امریکیوں کو


کیا ایٹم بم ان کی وجہ سے بنا؟
جی ہاں ڈاکٹر قدیر خاں کو وہی ہالینڈ سے اونٹ پر بٹھا کر یہاں لائے تھے دنیا بھر کے کفار خصوصا" امریکہ کو نیست و نابود کرنے کے لئے ڈاکٹر صاحب کو اکسایا اور ڈاکڑ صاحب جٹ گئے اس کام میں یہ تو کمبخت حاسدوں کا پروپیگنڈہ ہے کہ اس ایٹم بم کا بانی ایک لادینی ذوالفقار علی بھٹو تھا
اور اس نین مقابل کیا؟
یہاں شاعر کی مراد ان کے متوالے "نین" سے ہے جن میں غازی ضیا الحق سرمے کی سلائیاں پھیرا کرتے تھے دشمنوں نے اس پھرپھبتی کستے ہوئے انہیں "سرمے والی سرکار" کہنا شروع کردیا اسی پر بس نہیں ان ناہنجاروں نے تو یہاں تک کہا کہ ان کے"نین" ایک دوسرے سے نہیں ملتے

بھلا بتاؤ؟ کسے کے جسمانی نقص کا بھی یوں ٹھٹھا اڑانا چاہئیے کیا؟
 
Last edited: