بھت اچھا اور انتھای اونچے معیار کا کالم ھے میری عطا سے درخواست ھے کہ سیاستدانوں کےحق میں لکھنے کی بجاے ایسے کالم لکھا کریں جو پاکستان اور ھندوستان کے تمام لکھنے والوں کو بھت پیچھے چھوڑ جاتے ھیں۔ کالم کے چند حصے مجھے بھت پسند آے جیسے مجھے بتایا گیا تھا کہ انگریزی بولنا غلامی کی نشانی ھے بس اس وقت سے اپنی قومی زبان اردو بولتا ھوں اور انگلش میڈیم کی غلامی کرتا ھوں تمھارے پاس کھنے کیلیے ڈھینچوں ڈھیچوں کے سوا ھے کیا اس کے علاوھ بھت کچھ ھے کھو تو دکھاوں محکمہ انسداد بے رحمی حیوانات ھمارے لیے پولیس ڈیپارٹمنٹ کی حیثیت رکھتا ھے