ہاہاہا...سارا لوٹا ہوا پیسہ باہر پڑا ہے تو کوئی باہر والا ہی بتاےگا ناں
ہاہاہا….میں تو کہتا ہوں جس طرح الله میاں نے ان چوروں لٹیروں کو بے نقاب کیا ہےہم این آر او کسی صورت نہیں دیں گے ..انشاء الله
الله جس طرح ان چور لٹیروں کو بے نقاب کر رہا ہے ..ایک دن عوام ان سب کو سڑکوں پر گھسیٹے گی ..
اور یہ وہ جعلی دھمکی نہیں ہے جو شہباز نے زرداری کو دی تھی .
لاکھوں کروڑوں لعنتیں ان جیؤ کے اینکرز پر اور جو یہ سوالات بنا کر پیش کرتے ہیں ان ٹی وی چینلز پر۔ بھٹی صاحب آپنا رزق حلال کر رھے ھیں اس میڈیا کے حرام خور صحافیوں کے ٹولے میں سے ۔عوام کا سلام بھٹی صاحب کومیڈیم شیخ کتنی چلاک ہے اپنی بے عزتی کرواکے اسے دیکھاتی ہے جیسے مجھے کچھ نہیں کہا گیا پلانٹڈ سوال پر درگت بنی لیکن دیکھایا کے مین تو جیسے یہاں پے ہوں ہی نہیں
ہاہاہا….میں تو کہتا ہوں جس طرح الله میاں نے ان چوروں لٹیروں کو بے نقاب کیا ہے
الله سے ہی دعا کریں اب ان کو سڑکوں پر گھسیٹ بھی دیں پلیز….پتا نہیں یہ کام
ہم سے ہوتا بھی ہے یا نہیں….اب اس میں کیا ?
Haan yeh to hay…..Allah, in His wisdom, works in mysterious ways…….Ab is mien kiaوہ گھسیٹ تو رہا ہے ..خود دیکھ لو ..لندن کی سڑکوں پر نکلنا دشوار ہے ..نکلتے ہی آوازے کسنے والے لوگ مل جاتے ہیں ..بیچارہ پیزا بھی نہیں کھا سکتا چین سے